Fri, 16 Dec 2022 20:31:00
یلہنکا سب اربن پولیس تھانے کے حدود میں موجود کرناٹکا بینک کے سیف لاکر میں رکھے ہوئے تقریباً 30 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات غائب ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Fri, 16 Dec 2022 20:28:03
بھٹکل تعلقہ ماولّی 2 گرام پنچایت صدر مہیش نائک کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کی اجازت طلب کرتے ہوئے گرام پنچایت کے 11 اراکین کی دستخط کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم دیا گیا۔
View more
Fri, 16 Dec 2022 20:23:39
دو دن پہلے بس میں سفر کے دوران اسحاق نامی میستری پر جو حملہ کیا گیا تھا اس معاملے میں پولیس نے اب 3 ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے جن کی شناخت منوہر، چیتن اور کشور کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Fri, 16 Dec 2022 00:53:07
انکولہ میں منعقد ہ پرتیبھا کارنجی کے ضلعی سطح کے مقابلوں میں بھٹکل نیو شمس اسکول کے دسویں جماعت کے طالب علم محمد شبیث ابن شعیب درگا نے اردو تقریری مقابلہ میں اول مقام حاصل کیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ ریاستی سطح کے مقابلوں کے لیے منتخب ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 22:29:03
زورآور لیڈر اور سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کو اتر پردیش کی غازی پور عدالت نے آج قصوروار قرار دیتے ہوئےدس سال قید اور پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 22:26:12
دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو کانگریس لیڈر چودھری انیل کمار کی طرف سے دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے وارڈوں کی حد بندی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر دہلی حکومت اور مرکز سے جواب طلب کر لیا۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 22:21:45
جنوری 2022 سے لے کر اب تک دنیا کے 29 ممالک میں مختلف حادثات کے درمیان 115 میڈیا اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ سب سے زیادہ اموات یوکرین اور میکسیکو میں ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 22:02:32
2002 کے گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملہ میں قصوروار ٹھہرائے گئے لوگوں میں سے ایک فاروق کو سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز ضمانت دے دی۔
View more
Thu, 15 Dec 2022 21:58:31
ساحلی کرناٹکا میں مورل پولیسنگ کے نام پر سنگھی اور ہندوتواوادی غنڈوں کی زیادتیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔ آئے دن کسی نہ کسی بہانے سے مسلم طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد اور طلبہ پر حملے کے واقعات سامنے آرہے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy