Sat, 17 Dec 2022 13:38:28
ارجنٹائن کے خلاف فیفا 2022 ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل فرانسیسی ٹیم میں وائرس کا قہرجاری ہے۔ فارورڈ کھلاڑی رادیل کولو موانی نے یہ معلومات دی۔
View more
Sat, 17 Dec 2022 13:35:19
تلنگانہ کے منچریال ضلع کے راماکرشناپورم پولیس اسٹیشن کے گُڈی پلی دیہات میں ایک مکان میں آگ لگنے کے ہولناک واقعہ میں 6 افراد زندہ جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جس وقت آگ لگی تمام افراد نیند میں تھے۔
View more
Sat, 17 Dec 2022 13:30:31
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے ہفتہ کو اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ چین ملک میں گھس آیا ہے اور سرحد کے ساتھ اسٹریٹجک اہمیت کے حامل علاقوں میں تعمیراتی کام کر رہا ہے لیکن حکومت اس کے بارے میں بحث کرانے کو تیار نہیں ہے۔
View more
Sat, 17 Dec 2022 13:26:58
سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کی اس نظرثانی درخواست کو خارج کر دیا ہے جس میں میں انہوں نے مئی میں دیے گئے عدالت عظمیٰ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا تھا، جس میں گجرات حکومت کو 1992 کے جیل قوانین کے تحت 11 مجرموں کو رہا کرنے کی اجازت دی گئی گئی تھی۔
View more
Sat, 17 Dec 2022 13:17:08
دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو ان 4 ملزمان کو بری کر دیا، جن پر 25 فروری 2020 کو جوہری پور پلیا علاقے میں فسادات کرنے والے ہجوم کا حصہ ہونے کا الزام تھا۔ ایڈیشنل سیشن جج پلستیہ پرماچلا نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے سلسلے میں دنیش یادو، بابو، سندیپ اور ٹنکو کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں ملزمین کے خلاف لگائے گئے الزامات ثابت نہیں ہوتے ہیں۔
View more
Sat, 17 Dec 2022 13:14:19
آندھرا پردیش میں وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی کی پارٹی وائی ایس آر سی پی اور تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے حامیوں کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا ہے۔
View more
Sat, 17 Dec 2022 13:11:01
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی زیر صدارت جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ تقریباً چھ ماہ کے وقفے کے بعد ہفتہ کو یعنی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس اجلاس میں ایک درجن سے زائد قواعد میں تبدیلی پر غور کیا جا سکتا ہے۔ وزارت خزانہ نے جمعہ کو ٹوئٹ کیا کر کے جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ کی اطلاع دی تھی۔
View more
Sat, 17 Dec 2022 13:05:33
بھارت جوڑو یاترا کے 100 دن مکمل ہونے پر راہل گاندھی نے جمعہ کو جے پور میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین مسلسل جنگ کی تیاری کر رہا ہے، جب کہ حکومت اسے سمجھنے کی بجائے سو رہی ہے۔
View more
Sat, 17 Dec 2022 12:57:38
ریاستی وزیراعلیٰ بسوراج بومئی نے ان سے کئے گئے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ کانگریس کو مہادائی معاملے پر بات کرنے کا اخلاقی حق ہی نہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy