Sun, 01 Jan 2023 15:21:09
قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے صد سالہ جشن کی اختتامی تقریب آج اتوار یکم جنوری کو انجمن آباد میدان میں منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی کے طور پر تشریف فرما سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ ملک ہندوستان کو اگر چلانا ہے اور ترقی کی طرف لے جانا ہے تو ایک ہی طریقہ ہے کہ کسی کے ساتھ بھید بھاو نہ کیا جائے اور سبھی کو برابر عزت دی جائے، اگر ایسا نہیں کیا گیا توپھر یہ مل
View more
Sun, 01 Jan 2023 12:58:09
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زبردست دھماکہ کے نتیجے میں کئی لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ دھماکہ اتوار صبح فوجی ہوائی اڈے کے باہر ہو ا ہے۔
View more
Sun, 01 Jan 2023 12:12:07
)مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے کرناٹک میں دئیے گئے بیانات پر ان کی شدید نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔منڈیا میں بی جے پی کی سنکلپ یاتراکے دوران جنتا دل(ایس) کو نشانہ بناتے ہوئے یہ کہے جانے پر کہ کرناٹک میں اگر جنتا دل(ایس) اقتدار پر آ گئی تو ایک خاندان حاوی ہو جائے گا اور ایک خاندان کے لئے اے ٹی ایم کھل جائے گا، سابق وزیر اعلیٰ اور جے ڈی ایس رہنما ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا کہ بی جے پی میں کتنی خاندانی سیاست
View more
Sun, 01 Jan 2023 12:02:41
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی طرف سے کانگریس اور جنتا دل(ایس) پرکرپشن کے الزامات پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عہدہ وزیر اعلیٰ کو 2000کروڑ روپے میں فروخت کے لئے پیش کرنے والے بیوپاری امیت شاہ کی باتوں سے کرپشن کی بات ایک مذاق لگتا ہے۔
View more
Sun, 01 Jan 2023 11:55:39
بھٹکل کے سب سے قدیم تعلیمی ادارہ انجمن حامیئ مسلمین کے صد سالہ جشن کی اختتامی تقریبات کا انعقاد 1 اور 2 جنوری کو شاندار پیمانے پر ہو رہا ہے ۔
View more
Sun, 01 Jan 2023 11:45:13
کیرالہ کے اکتالیس سالہ تاجر جو سف شائنی (جو ان دنوں اٹلی میں قیام پذیرہے) نے دسمبر۲۰۱۷ء میں عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) میں مفاد عامہ کے حوالہ سے ایک عرضی داخل کیا تھا ، جس میں دفعہ ۴۹۷ کو صنفی بنیاد پر تفریق قرار دے کر رد کرنے کی مانگ کی تھی ،
View more
Sun, 01 Jan 2023 10:56:01
سعودی عرب سےہندوستان آنے والے مسافروں پر آب زم زم لانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے البتہ عمرہ اور حج ویزہ کے حامل مسافروں کو آب زم زم لانے کی اجازت ہوگی۔
View more
Sun, 01 Jan 2023 10:51:38
آسام کی بی جے پی حکومت نے ہفتہ کے روز ایک ایسا اعلان کیا جس کو لے کر وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما خود ہی مغموم دکھائی دیئے۔ دراصل ریاستی حکومت نے چار اضلاع کو چار دیگر اضلاع میں ضم کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے۔ ساتھ ہی کچھ گاؤں کے انتظامی حلقہ اختیار کو بدل دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 01 Jan 2023 10:42:17
ہندوستان میں نئے سال یعنی 2023 کی آمد کا جشن شروع ہونے میں ابھی تقریباً 6 گھنٹہ باقی ہے، لیکن نیوزی لینڈ میں تو یہ جشن شروع بھی ہو چکا ہے۔ نیوزی لینڈ نئے سال کا جشن منانے کے معاملے میں دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں آکلینڈ میں آتش بازی کے ساتھ 2023 کا آغاز ہوا۔ آکلینڈ کے سب سے مشہور ’اسکائی ٹاور‘ کو جگمگاتی لائٹ سے سجایا گیا ہے جہاں نئے سال سے قبل کی شام ایک تقریب کے دوران زبردست آتش بازی کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy