Thu, 29 Dec 2022 20:15:03
ازبکستان کی وزارت صحت کا الزام ہے کہ ہندوستانی کمپنی ماریون بائیوٹیک کے کھانسی کے شربت (کف سیرپ) سے ان کے ملک میں 18 بچوں کی موت ہوگئی ہے، اتر پردیش ڈرگ کنٹرول اور سی ڈی ایس سی او کی ٹیم نے سیرپ بنانے والی کمپنی کی نوئیڈا میں واقع فیکٹری کا مشترکہ طور پر معائنہ کیا۔
View more
Thu, 29 Dec 2022 20:07:28
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ایک بار پھر تیز ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ 2022 کا اختتام یوکرینی عوام کے لیے دہشت ناک ہے کیونکہ 29 دسمبر کو یکے بعد دیگرے کئی دھماکوں سے ملک کے کئی علاقے دہل اٹھے۔
View more
Thu, 29 Dec 2022 12:57:51
مغربی افریقی ملک گیمبیا میں بچوں کی ہلاکت کا تنازعہ ابھی حل بھی نہیں ہوا تھا کہ اسی اثناء ازبکستان کی وزارت صحت نے الزام لگایا ہے کہ ایک ہندوستانی دوا ساز کمپنی کا تیار کردہ سیرپ پینے سے ملک میں 18 بچے جاں بحق ہوگئے ۔ ازبکستان کی ایک مقامی نیوز ویب سائٹ AKI.com کی رپورٹ کے مطابق متعدد بچے مبینہ طور پر ‘Dok-1 Max’، ایک گولی اور اتر پردیش میں قائم میرین بائیوٹیک کی تیار کردہ ایک گولی اور سیرپ پینے
View more
Thu, 29 Dec 2022 12:50:48
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سال 2022 میں کم از کم 10 کروڑ افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر ملک سے بھاگنے پر مجبور ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سال کے آخر میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے گھر بار چھوڑنے پر مجبور افراد کی یہ تعداد 2021 میں تقریباً 9 کروڑ تھی، رواں سال سامنے آنے والی تعداد ایک ایسا ریکارڈ ہے جو کبھی قائم نہیں ہونا چاہیے تھا۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یوکرین، افغانستان، ا
View more
Thu, 29 Dec 2022 12:38:29
بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے رہنما راکیش ٹکیت نے نے اعلان کیا ہے کہ 26 جنوری کو ملک بھر میں ٹریکٹر مارچ نکالا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی راکیش ٹکیت نے کہا کہ ایجی ٹیشن اور سیاست الگ چیزیں ہیں اور ایجی ٹیشن میں لاٹھی چارج اور آنسو گیس ایک عام سی بات ہے۔
View more
Thu, 29 Dec 2022 12:35:15
سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن یعنی سی بی آئی نے سنسنی خیز سولر گھوٹالے میں عصمت دری کیس کے ملزم اومن چانڈی کو کلین چٹ دے دی ہے۔
View more
Thu, 29 Dec 2022 12:16:06
جموں و کشمیر کے ریاسی اور رام بن اضلاع میں جمعرات کی صبح دو الگ الگ سڑک حادثوں میں تین افراد کی موت واقع ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریاسی میں چاسانہ سے سنگلی کوٹ جا رہی ایک الٹو گاڑی ہاموسن کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں اس گاڑی میں سوار دو افراد کی برسر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔
View more
Thu, 29 Dec 2022 11:22:17
ہندوستان ان دنوں ہیکرس کے نشانے پر ہے۔ ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے ہیں جب ایمس کا سرور ہیک ہوا تھا۔ پھر جل شکتی وزارت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوا، اور اب انڈین ریلوے کی آن لائن سروس فراہم کرنے والی کمپنی آئی آر سی ٹی سی پر سائبر اٹیک کی خبر ہے۔ خبر گرم ہے کہ اس سائبر حملے میں ریلوے سے سفر کرنے والے تقریباً تین کروڑ مسافروں کا ڈاٹا چوری ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 29 Dec 2022 11:13:09
امریکہ اور چین دنیا بھر میں اثر و رسوخ کے لیے جیسے جیسے مقابلہ کر رہے ہیں جنوب مشرقی ایشیا میں ان بڑی طاقتوں کے درمیان اقتصادی پالیسیوں، بحیرہ جنوبی چین میں علاقائی تنازعات اور تائیوان کی آزادی کے مسائل پر کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy