Tue, 28 Apr 2026 23:50:50
آندھرا پردیش کے ضلع ویزیانگرم میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑے افراد پر چڑھ دوڑی، جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک
View more
Tue, 28 Apr 2026 17:19:10
مغربی بنگال میں دوسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ کیلئے انتخابی مہم پیر کو ختم ہوگئی۔ بدھ کو ووٹ ڈالے جائیں گے جبکہ نتائج کا اعلان 4 مئی کو ہوگا۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 17:08:52
امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند سطح پر برقرار ہیں، جس کے نتیجے میں یکم مئی سے گھریلو گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 16:56:32
جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ ایسٹ سے تعلق رکھنے والے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی معراج ملک کو آج صبح تمام قانونی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد کٹھوعہ جیل سے رہائی مل گئی۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 12:09:24
پیر کو کانگریس قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں عوامی مفاد کے مسائل اٹھانے اور ایوان کے لیے اہم موضوعات کو حتمی شکل دینے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 11:46:29
سپریم کورٹ نے آسارام ٹرسٹ کو ایک اہم عبوری راحت فراہم کرتے ہوئے گجرات میں اس کی زمین واپس لینے کے معاملے میں ریاستی حکومت کی کارروائی پر روک لگا دی ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 11:42:23
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے پیر کے روز مرکز کے زیر انتظام خطے میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد لداخ میں اضلاع کی مجموعی تعداد 7 سے بڑھ کر سات ہو گئی ہے۔ اس اعلان کو انتظامی ڈھانچے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 11:33:04
راجیہ سبھا میں عام آدمی پارٹی کے 7 ارکان کے بھارتیہ جنتا پارٹی میں انضمام کو لے کر سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2026 11:12:47
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل نے فوجی اخراجات سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق دنیا کے 20 ممالک نے اس سال اپنے دفاعی اخراجات میں اضافہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy