Thu, 30 Apr 2026 11:22:54
آندھرا پردیش میں برسراقتدار تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے بدھ کو اپنی نئی انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل کی۔ پارٹی سربراہ اور وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے ان نئی ٹیموں کو حلف دلایا۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 11:13:32
چھتیس گڑھ ثانوی تعلیم بورڈ نے دسویں اور بارہویں جماعت کے سال 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کا طویل عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 11:00:55
مغربی بنگال اسمبلی کے لیے دو مرحلوں میں مکمل ہونے والے انتخاب میں آزادی کے بعد اب تک کی سب سے زیادہ 92.47 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے،
View more
Thu, 30 Apr 2026 10:49:04
اپریل کا اختتام قریب ہے اور مئی کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں کئی اہم مالیاتی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ان میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں رد و بدل کے ساتھ ساتھ گیس کی ڈیلیوری کے نظام میں بھی نئی تبدیلیاں سامنے آ سکتی ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 19:55:54
راجستھان ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ریپ مقدمے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے خود ساختہ مذہبی رہنما آسارام کی عبوری ضمانت میں طبی وجوہات کی بنیاد پر 25 مئی تک توسیع کر دی۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 19:50:54
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں چھٹپٹ تشدد کے درمیان شام پانچ بجے تک تقریباً 3.21 کروڑ ووٹروں میں سے قریب 90 فیصد نے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 19:45:03
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے بدھ کے روز گریٹ نکوبار جزیرے کے دورے کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر شیئر کی اور مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 19:38:55
نفرت انگیز تقاریر کے بڑھتے معاملات کے درمیان سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ کسی بھی جرم کی تعریف کرنا اور اس کے لیے سزا کا تعین کرنا مکمل طور پر مقننہ کے دائرۂ اختیار میں آتا ہے۔
View more