Tue, 05 Jul 2016 17:35:00
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب میں پیر کے روز ہونے والے خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام مشکل کی اس گھڑی میں سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 17:26:37
صدر اوباما جن کا دور صدارت آئندہ سال جنوری میں ختم ہو رہا ہے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کا اعادہ کرنے کی ضرورت ہے کہ امریکہ میں موجود ہر کسی کو مساوی اور منصفانہ موقع ملے
View more
Tue, 05 Jul 2016 17:23:39
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیر کے روز جدہ میں امریکی قونصل خانے کو نشانہ بنانے کی کوشش میں ہلاک ہونے والا خودکش بمبار عبداللہ گلزار خان پاکستانی شہری نکلا اور جدہ میں گزشتہ بارہ سال سے والدین اور بیوی بچوں سمیت رہائش پذیر تھا
View more
Tue, 05 Jul 2016 17:19:35
بنگلہ دیشی وزیر داخلہ اسد الزماں خان نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ اگرچہ داعش نے حملے کی ذمے داری قبول کی ہے تاہم عسکریت پسند گروہ داعش کا واقعے سے براہ راست تعلق ابھی تک ثابت نہیں ہو سکا ہے۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 17:03:01
سعودی عرب کے متعدد شہروں بالخصوص مدینہ منورہ میں خودکش حملوں میں جام شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانی کا تذکرہ سوشل میڈیا پر اللہ کے مہمانوں کی حفاظت اور میزبانی کرنے والے اہلکاروں کی انسانی خدمت کے مظاہر سے عبارت تصاویر کی تشہیر اور جذباتی تبصروں کا سلسلہ جاری ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 12:21:34
قطر اور ترکی کے تعاون سے غزہ کی پٹی میں جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید 200افراد کو عیدالفطر کے موقع پررہا کر دیا گیا ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 12:17:15
غزہ کے علاقے میں امداد پہنچانے کے لیے ترکی کا بحری جہاز اسرائیل کی بندرگاہ اشدود پہنچا ہے۔ترکی اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کے بعد یہ پہلا امدادی جہاز ہے جو اسرائیل پہنچا ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 12:09:00
امریکہ کی ریاست اوہائیو میں ایک اماراتی بزنس مین کو داعش کا مشتبہ رکن سمجھ کر حراست میں لیے جانے کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت نے مردوں پر زور دیا ہے کہ وہ بیرون ملک سفر کے دوران ملک کا قومی لباس عبایا اور سر پوش نہ پہنیں۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 12:05:01
سعودی عرب کی فضائیہ نے پیر کی صبح یمنی اراضی سے مملکت کے شہر ابہا کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا۔ واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy