Fri, 08 Jul 2016 15:56:50
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور حادثات کے واقعات نے تیرہ افراد کی جانیں لے لیں ،چار افراد زخمی بھی ہوئے۔لیویز کے مطابق آواران کی تحصیل جھاو کے نواحی گاوں پیلارمیں مسلح افراد نے نماز کی ادائیگی کے بعد اپنے گھر جا نے والے چار افراد آدم ،فاروق،علی شیر اور سراج کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
View more
Fri, 08 Jul 2016 15:53:23
سعودی حکام رواں ہفتہ کے دوران مسجد نبوی سمیت تین مقامات پر کیے گئے خودکش حملوں کی تفتیش جاری رکھے ہوئے ہیں۔سعودی حکام نے ان حملوں میں ملوث ہونے کے شبے میں ایک درجن پاکستانیوں سمیت انیس افرادکوگرفتارکرلیاہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 18:20:57
لندن میں چمپئنز ٹرافی میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی ہندوستانی ہاکی ٹیم کے چیف کوچ رولیٹ اولٹمیس کا اگلا ہدف ریو اولمپکس ہے۔چمپئنز ٹرافی میں ملا چاندی کا تمغہ ٹورنامنٹ میں ہندوستان کی بہترین کارکردگی ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 18:16:54
سابق ہندوستانی ہاکی کپتان دھن راج پلے نے عظیم ہاکی کھلاڑی محمد شاہد کی بیماری کے لیے مالی مدد فراہم کرنے کیلئے وزیراعظم نریندر مودی، وزارت کھیل اور ہندوستانی ریلوے کا شکریہ ادا کیا
View more
Tue, 05 Jul 2016 18:10:38
امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ اُنھوں نے پاکستانی حکام سے ملاقاتوں کے دوران دہشت گردی کے انسداد سے متعلق تفصیلی گفتگو کی
View more
Tue, 05 Jul 2016 18:08:42
پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان میں منگل کی صبح ایک بم دھماکے میں دو اہلکاروں سمیت 11افراد زخمی ہو گئے
View more
Tue, 05 Jul 2016 18:00:15
اقوام متحدہ کے مطابق شام کے چار شہروں میں تقریباً 62ہزار افراد پھنسے ہوئے اور شدید فاقہ کشی کا شکار ہیں۔عالمی ادارے نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فاقہ کشی کے سبب ان افراد کے ہلاک ہونے کا خطرہ ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 17:53:43
آسٹریلیا کے وفاقی انتخاب میں کسی بھی جماعت یا اتحاد کو واضح اکثریت نہ ملنے کی صورت میں حزب اختلاف نے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 17:51:18
امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ ان کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چھ کونوں والے ستارے پر مشتمل ایک پیغام واضح طور پر یہود دشمنی پر مبنی تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy