Wed, 17 Jun 2026 17:34:48
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی ملک میں تعلیمی نظام سے متعلق مسائل پر طلبا کے ساتھ براہ راست بات چیت کے لیے ایک خاص مہم شروع کرنے والے ہیں۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 12:40:50
جنوبی اور وسطی ہندوستان میں داخل ہو کر ابتدائی طور پر بڑی امیدیں پیدا کرنے والا جنوب مغربی مانسون، جو ملک کی زرعی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے، اچانک کمزور پڑ گیا ہے
View more
Wed, 17 Jun 2026 12:22:10
کرناٹک کے وزیر داخلہ پریانک کھرگے نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کی اہم تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اپنی صد سالہ تقریبات کے موقع پر اپنی قانونی حیثیت واضح کرے اور اپنی مالی سرگرمیوں میں مکمل شفافیت اختیار کرتے ہوئے تمام تفصیلات عوام کے سامنے پیش کرے۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 11:57:55
ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی میں کھانے کی اشیا کی پیکنگ اور فروخت کے دوران اخبار کا استعمال کرنے والے تاجروں کے خلاف فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے خصوصی مہم چلا کر بڑی کارروائی کی ہے۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 11:45:05
کانگریس نے رام مندر میں عطیات کی رقم کی مبینہ چوری کے معاملے کو کروڑوں عقیدت مندوں کے اعتماد پر ضرب قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے
View more
Wed, 17 Jun 2026 11:29:15
کیرالہ اسمبلی کے اسپیکر تھروونچور رادھا کرشنن نے منگل (16 جون) کو کہا کہ ایوان میں عوام کو سوالات پوچھنے کا موقع دینے کے امکان پر غور کیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 11:05:14
میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) کی اس ہفتے کی مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ رواں سال اب تک راجدھانی میں ڈینگو کے 162، ملیریا کے 42 اور چکن گونیا کے 9 کیسز درج کیے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy