Tue, 04 Aug 2026 11:16:39
راجیہ سبھا میں مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ای) ترقی (ترمیمی) بل 2026 پر بحث کے دوران کانگریس کے رکن اجے ماکن نے حکومت پر بے روزگاری، طلبہ کے ساتھ زیادتی، اپوزیشن کی آواز دبانے اور بڑے کارپوریٹ اداروں کو فائدہ پہنچانے کے الزامات عائد کیے۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 10:54:02
سپریم کورٹ نے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی ابھیشیک بنرجی کی آنکھوں کے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق عرضی پر کلکتہ ہائی کورٹ کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ہفتے کے اندر اس معاملے کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ سنائے۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 10:50:25
اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا واقع ایکوٹیک-3 تھانہ علاقہ میں موجود ایک پرائیویٹ کمپنی میں خوفناک آگ لگنے سے بڑا حادثہ پیش آیا۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 10:46:33
دہلی کی راؤز ایونیو عدالت کی جانب سے خاتون پہلوانوں کی جنسی ہراسانی کے مقدمے میں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے صدر اور سابق بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کو بری کیے جانے کے بعد حزب اختلاف کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 19:25:04
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مرکز کی مودی حکومت کے سامنے 2 اہم سوالات رکھے ہیں اور کہا ہے کہ وہ ’انڈیا‘ کو جواب دے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 19:04:33
کانگریس نے مرکزی وزیر نتن گڈکری کے اس دعوے پر جوابی حملہ کیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ ای-20 کا نفاذ سائنسی ریسرچ کے بعد کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 18:58:22
اترپردیش کے غازی پور سے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے عبوری راحت ملی ہے۔ سماجوادی پارٹی لیڈر کو اسلحہ لائسنس کی فائل غائب ہونے کے معاملے میں اب پولیس گرفتاری نہیں کرے گی۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 18:54:52
دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ نے سابق ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کو جنسی استحصال معاملے میں بری کر دیا ہے۔
View more