Sat, 20 Jun 2026 18:25:02
پٹنہ کے مشہور کوچنگ معاملے میں ٹیچر فیضل خان عرف خان سر کو عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ ہفتہ کو پٹنہ سول کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے ان کی پیشگی ضمانت کی درخواست پر غور کرتے ہوئے عبوری تحفظ میں اگلی سماعت تک توسیع کر دی۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 18:21:13
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے قومی اہلیتی داخلہ امتحان (نیٹ) کے دوبارہ امتحان سے متعلق ایک طالب علم کے امتحانی مرکز کو لے کر نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) پر شدید تنقید کی ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 12:18:04
نیٹ-یو جی 2026 کے ری-ایگزام کو پوری طرح محفوظ اور شفاف بنانے کے لیے نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے ہفتے کے روز ملک گیر ’ماک ڈرل‘ شروع کی۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 11:48:32
اترپردیش کی سیاست میں لیڈروں کے پارٹی سے متعلق بیانات کے درمیان سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ چھوٹے لال سنگھ کھروار کے بیان نے ایک نیا سیاسی طوفان کھڑا کردیا ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 11:45:11
محکمہ موسمیات نے آج دہلی، ہریانہ اور پنجاب میں گرج چمک اور تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ وہیں اتر پردیش کے کئی اضلاع میں آج آندھی اور بارش کا امکان ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 11:38:29
ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری اور پارٹی کے لوک سبھا لیڈر ابھیشیک بنرجی نے جمعہ کو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کرکے پارٹی کے 20 باغی ارکان پارلیمان کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 11:34:21
راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کوٹا کے نیو میڈیکل کالج اسپتال اور بیکانیر کے پی بی ایم اسپتال میں زچگی کے بعد خواتین کی اموات اور گردوں کے متاثر ہونے کے واقعات پر وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کو خط لکھ کر 8 مطالبات پیش کیے ہیں۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 11:30:51
ملک میں 21 جون کو منعقد ہونے جا رہے نیٹ یو جی 2026 کے ری ایگزام یعنی دوبارہ امتحان کے پیش نظر وسیع پیمانے پر حفاظتی اور انتظامی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy