Sun, 11 Oct 2026 11:16:34
ایس آئی آر اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف جین-زی کے مظاہرہ کو ناکام بنانے کے مقصد سے دہلی پولیس کی کارروائی اپوزیشن کے نشانے پر ہے۔
View more
Sun, 11 Oct 2026 11:05:03
دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کے روز عام آدمی پارٹی (عآپ) کے سابق کونسلر طاہر حسین کو دہلی میں فسادات بھڑکانے کا قصوروار قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 11 Oct 2026 10:59:02
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کا 10 اکتوبر کو تمل ناڈو کے چنئی میں شاندار استقبال کیا گیا۔
View more
Sun, 11 Oct 2026 10:54:36
’مودی آپ کے تجسس کی بنیاد کو تباہ کر رہے ہیں۔ وہ ووٹ چوری اور الیکشن چوری کے ذریعہ براہ راست جمہوریت پر حملہ کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 11 Oct 2026 10:45:49
دہلی پولیس نے فروری 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق سازش کے معاملے میں ملزم شرجیل امام کو دی گئی عبوری ضمانت منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی کی عدالت سے رجوع کیا ہے۔
View more
Sat, 10 Oct 2026 18:53:50
شیوسینا (یو بی ٹی) نے ہفتہ کو مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ ہندوستانی جمہوریت کو اس کے خاتمے کی طرف دھکیل رہی ہے۔
View more
Sat, 10 Oct 2026 18:48:12
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ایک بار پھر مودی حکومت اور چیف الکیشن کمشنر گیانیش کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Sat, 10 Oct 2026 18:12:15
مہاتما گاندھی کے پرپوتے تشار گاندھی کو ممبئی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ وہ آج ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرنے والے تھے، لیکن اس سے قبل ہی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔
View more
Sat, 10 Oct 2026 12:08:23
کانگریس رہنما ادت راج نے الیکشن کمیشن پر منمانی کرنے اور ووٹر لسٹ سے بڑی تعداد میں نام حذف کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کمیشن غلط فیصلے کرے گا اور کروڑوں لوگوں کے نام ووٹر لسٹ سے ہٹائے جائیں گے تو اپوزیشن کو سڑکوں پر اترنا ہی پڑے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy