Mon, 08 Aug 2016 02:57:02
کیرالہ میں اپوزیشن کانگریس کی زیر قیادت یو ڈی ایف کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کے ایم منی کی قیادت میں کیرالہ کانگریس(ایم)نے اتحاد سے اپنے تین دہائی سے زیادہ وقت پرانے اپنے تعلقات کو توڑ لیا۔پارٹی نے اسمبلی میں مختلف گروپ کے طور پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا۔اس سلسلے میں فیصلہ کے سی ایم کی دو روزہ اہم میٹنگ میں کیا گیا۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 02:42:51
حالانکہ ریاست کے اسمبلی انتخابات 2018میں منعقد ہونے والے ہیں۔ لیکن ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے سیاسی گلیاروں میں ابھی سے موجودہ ارکان اسمبلی کی بھاگ دوڑ شروع ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 02:19:44
کمٹہ کے دیوکی کرشنا مندر کے قریب ہندو تنظیم کے کارکنوں نے ایک ٹیمپو رکشہ میں غیر قانونی طور پر گائے لے جانے کے الزام میں رکشہ روک کر ڈرائیور کی بری طرح پٹائی کرنے اور پھر اسے پولیس کے حوالے کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 00:05:29
جموں میں بھاری بارش اور مٹی کے تودے گرنے کے بعد آج امرناتھ یاترا روک دی گئی۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ موسلادھار بارش اور جموں - سری نگر نیشنل ہائی وے پر کئی جگہوں پر زمین کھسکنے کی وجہ سے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاترا روک دی گئی ہے
View more
Sun, 07 Aug 2016 23:56:06
راجستھان میں گزشتہ جمعہ کو ہوئے مقامی باڈی کے انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کر دیا گیا۔نتائج کے مطابق کانگریس نے 37میں سے 19نشستوں پر قبضہ جما لیا ہے، جبکہ بی جے پی کو 10سیٹوں پر اکتفا کرنا پڑا۔6سیٹوں پر آزاد امیدواروں نے بازی ماری جبکہ 2 سیٹیں بہوجن سماج پارٹی کی جھولی میں گئی۔
View more
Sun, 07 Aug 2016 02:06:33
بہار میں سیلاب سے 91افراد ہلاک ہونے کے ساتھ اس اب تک 33لاکھ کی آبادی متاثر ہو ئی ہے۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ سے حاصل معلومات کے مطابق سیلاب کی وجہ سے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران پورنیہ میں 2اور کی موت کے ساتھ اب تک اس تباہی سے مرنے والوں کی تعداد کل 91ہو گئی ہے
View more
Sun, 07 Aug 2016 01:53:30
ممبئی سے 16ہندوستانی اس سال کویت گئے تھے لیکن ان کا الزام ہے کہ ماہ ڈیڑھ ماہ بعد ہی ان کو کام ملنا بند ہو گیا ہے۔ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے انہوں نے اپنی تکلیف ظاہر کی ہیں ان کا کہنا ہے کہ کمپنی واپس لوٹنے نہیں دے رہی وہیں ہندوستانی سفارت خانے بھی ان کی کوئی مدد نہیں کر رہا ہے۔مشرقی اتر پردیش کے مختلف شہروں سے 16 نوجوان ممبئی سے 4فروری کو کویت کے لئے روانہ ہوئے تھے۔عمارت اور سڑک کی صفائی کے کام میں
View more
Sun, 07 Aug 2016 01:43:10
پولیس نے آدھی رات کو ریاستی شاہراہ پر مسافروں کو لوٹنے والی نوجوانوں کی ایک گینگ کوقریبی علاقہ سولیا میں گرفتار کرلیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق گرفتار شدہ لٹیروں کی شناخت روہت، گرو پرساد، پروین،کشور اور سریدھر کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sun, 07 Aug 2016 01:26:07
بحری فوج (نیوی) میں بھرتی ہونے کے خواہشمندوں کو ضروری معلومات فراہم کرنے کی غرض سے 8/اگست کو سرکاری آرٹس اینڈ سائنس کالج کاروار کے ہال میں ایک اہم پروگرام صبح 9.30 بجے منعقد کیا جائے گا۔ اس کا اہتمام ضلع انتظامیہ اور آئی این ایس کدمبا کی طرف سے کیا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy