Mon, 29 Aug 2016 11:55:15
شہر میں محکمہ تعلیمات عامہ کے زیر اہتمام پرتیبھا کارنجی مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا اس پرتیبھا کارنجی مقابلوں میں شہر کے ایم کے بی اسکول ایڈلی پالیہ کے طالب علم خواجہ علی خان ۔فردین خان،عمران پاشاہ سمیت پروشتما نے حصہ لیا تھا قرأت میں عمران پاشاہ اول مقام حاصل کرتے ہوئے ضلع سطح کے لئے منتخب ہوا
View more
Mon, 29 Aug 2016 11:52:03
چنتامنی رورل پولیس تھانہ کے سب انسپکٹر لیاقت اللہ ودیگر پولیس ٹیم نے تعلقہ کے ماڈکیرے کراس کے متصل منجوناتھ کے دکان میں پچھلے کئی دنوں سے نقلی شراب فروخت کرنے کی اطلاع ہونے پرآج محکمہ پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے چار ہزار مالیت کے شراب کے بوتل ضبط کیا جبکہ دکان مالک منجوناتھ فرار ہوگیا ہے
View more
Mon, 29 Aug 2016 11:47:48
قحط سالی کا شکارکولار۔چکبالاپور جڑواں اضلاع کیلئے مستقل آبپاشی منصوبہ کو فوراََ روبہ عمل لانے کیلئے ریاستی کانگریس حکومت ایمانداری سے کام کررہی ہے بہت ہی جلددونوں اضلاع میں پانی کے مسائل کونمٹنے کیلئے حکومت اقدامات کریں گی
View more
Mon, 29 Aug 2016 11:39:22
تملناڈو کو پانی جاری کرنے ریاست کی ناقابلیت کی وضاحت کرناٹک سپریم کورٹ کے روبرو کرے گا اس لئے کہ بارش کی کمی سے ذخیرہ آب نہیں بھرا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ہم شدید پریشانی کا سامناکررہے ہیں، طاس کاویری کے چار ذخائر آب میں پانی کی سطح محض ہماری پینے کے پانی کی ضرورتیں پوری کرنے کے لائق ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 11:34:45
مورخہ 24اگست2016کو ڈائرکٹر آف مائنارٹیز ، گورنمنٹ آف کرناٹک نے نوٹیفیکیشن جاری کر کے پری میٹرک اسکالر شپ 2016-17کے لئے اس بار عرضیاں آن لائن پُر کرکے ان عرضیوں کی اصل کاپی اسکول کو چار دن کے اندر جمع کرنے کہاتھا اور اسکولی تنظیموں کو ان عرضیوں کی اصل کاپیوں کو اگلے چار دن کے اندر بی ای او کے دفتر میں جمع کرنا تھا۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 11:30:58
مرکیرہ میں بنگلورکے ڈی وائی ایس پی گنپتی خودکشی معاملہ کی جانچ کررہی سی آئی ڈی پولیس نے آج اعلیٰ پولیس افسران پرساد اور آئی جی پی پرنب موہنتی کے بیانات قلم بند کئے اور ان سے پوچھ تاچھ کی گئی ،
View more
Mon, 29 Aug 2016 11:27:25
میٹرو ریل اسٹیشنوں کے چھتوں پرشمسی توانائی کے پینل بورڈس نصب کرنے کے لئے بنگلور میٹروریل کارپوریشن لمیٹیڈ(بی ایم آر سی ایل) نے سولار اینرجی کی ایک تجویز پیش کی ہے۔ اس کے تحت بلڈآپریٹ اورٹرانسفار مرکے طرز پر پینل بورڈس نصب کئے جانے والے ہیں۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 11:22:51
ملک میں مضبوط اعلیٰ تعلیمی طرز کی تعمیر کے لئے صدر ہند پرنب مکھرجی نے مضبوط پرائمری اور سکینڈری تعلیم کی آوازدی۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان2030تک دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں نوجوانوں کی آبادی زیادہ سے زیادہ ہوگا۔ دنیا بھر میں مختلف کاموں کے لئے پوری دنیا میں ہندوستانی نوجوانوں کا بہت زیادہ ڈیمانڈ ہوگا۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 01:40:22
جماعت اسلامی ہند کی طرف سے 21اگست سے لے کر 4 ستمبر تک منائی جارہی ’’امن وانسانیت ‘‘ مہم کے تحت بھٹکل شمس انگلش میڈیم اسکول کے طلبا نے بھٹکل اور شرالی کے مختلف مقامات پر امن وانسانیت کا پیغام دیتے ہوئے نکڑ ناٹک پیش کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy