Tue, 27 Dec 2016 12:23:50
کامیابی کی ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ہندوستان نے آج ایٹمی صلاحیت پر مشتمل بین براعظم بیلسٹک میزائل اگنی- 5کا کامیاب تجربہ کیا۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:19:51
دیوسوم وزیر کے سریندرن نے آج کہا کہ ایپا مندر میں مچی بھگدڑ سے 31افراد زخمی ہوئے ہیں اور پولیس کی طرف سے کوئی چوک نہیں ہوئی ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:13:52
ہائی کورٹوں میں ججوں کی تقرری کو لے کر عدلیہ اور حکومت کے درمیان بڑھتی رسہ کشی اور کا لیجیم کا طریقہ کار 2016کے دوران سپریم کورٹ میں چھایا رہا جہاں اروناچل پردیش اور اتراکھنڈ میں صدر راج لگائے جانے کے معاملے میں مودی حکومت کو زبردست شرمندگی کا اٹھانی پڑی ۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:10:16
گوا میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کے وزیر اعلی کے عہدے کے امیدوار ایلو س گومز زمینی استعمال تبدیلی گھوٹالہ معاملے میں تحقیقات کے سلسلے میں آج ریاست کے اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی) کے سامنے پیش ہوئے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 11:46:41
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے معاملے پر یروشلم میں تعینات امریکی سفیر ڈین شاپیرو سے بات چیت کی ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق شاپیرو کے علاوہ دس دیگر ممالک کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 11:37:51
تیونس میں حکام نے پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملکی وزارت داخلہ کے مطابق ان افراد پر دہشت گردوں کو بھرتی کرنے کا الزام ہے۔ انہیں دارالحکومت کے مغرب میں واقع آریانا کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 11:35:32
برطانیہ کے معروف گلوکار جارج مائیکل 53سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں، ان کے اہل خانہ نے بتایا کہ گورنگ میں اپنے گھر پر مائیکل کا انتقال ہوا۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 11:32:16
جمہوریہ کانگو میں باغیوں کے ایک حملے میں کم از کم بائیس افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ایک پادری نے بتایا کہ یہ واقعہ صوبہ کیوو میں رونما ہوا اور حملہ آور اسلحے اور چاقووں سے لیس تھے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 11:25:52
ترکی میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران 1656لوگوں کو سوشل میڈیا پر دہشت گرد تنظیموں کی حمایت یا حکام کو ہتک کا نشانہ بنانے کے لیے الزام میں باضابطہ طور پر گرفتار کیا جا چکا ہے جب کہ دیگر کم از کم دس ہزار افراد ایسے ہی الزامات کے تحت زیر تفتیش ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy