Sat, 31 Dec 2016 04:09:30
بھٹکل میں سلطان ویلفئر یوتھ اسوی ایشن کی جانب سے انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی کا عظیم الشان ٹورنامنٹ مورخہ 6 / جنوری سے شروع ہورہا ہے جس میں بنگلور، دائونگیرے، مینگلور اور اُڈپی سمیت ریاست کی بڑی بڑی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ ٹیپو سلطان ٹرافی کے نام پر منعقدہ یہ سہ روزہ ٹورنامنٹ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور شام چار بجے سے میچس شروع ہوکر رات بارہ بجے اختتام کو پہنچیں گے۔ ان تمام باتوں کی جانکاری سلطان ویلفئیر کے جنرل س
View more
Sat, 31 Dec 2016 02:50:36
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے آج مرکز کو چیلنج دیا کہ وہ ان تمام تقرریوں کی سی بی آئی سے جانچ کرا لے جو ان کی حکومت کی طرف سے کی گئی ہیں۔ اس سے پہلے سی بی آئی نے دہلی حکومت کے وزیر صحت ستیندر جین کے او ایس ڈی کی تقرری کو لے کر ایف آئی آر درج کی ہے۔ کیجریوال نے کہا کہ وہ کسی جانچ سے نہیں ڈرتے ہیں اور سوال کیا کہ کیا مرکز دہلی حکومت کی طرف سے مقرر کردہ کمیٹی کو سہارا-برلا کے کاغذات دیکھنے دے گ
View more
Sat, 31 Dec 2016 01:39:40
نوٹ بندی سے جہاں عام لوگوں کو سخت پریشانی اُٹھانی پڑی، لوگوں کا کاروبار بے حد متاثر ہوا، وہیں سائیں بابا مندرکو بھی اس کے اثرات جھیلنے پڑے، اور نوٹ بندی کی وجہ سے ہر روز قریب دس لاکھ کا عطیہ کم وصول ہوا۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق نوٹ بندی سے پہلے اس مندر کو ہرروز قریب 45 لاکھ روپیوں کا عطیہ وصول ہوتا تھا،
View more
Sat, 31 Dec 2016 01:26:18
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ نئے سال سے پہلے قوم سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نوٹ بند ی کی بھاری غلطی پر لوگوں سے معافی مانگیں۔
View more
Sat, 31 Dec 2016 00:59:50
مہاراشٹر کی پڑوسی ریاست مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کے مضافات میں گذشتہ ماہ مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں مارے گئے آٹھ مسلم نوجوانوں کے معاملے میں جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے جبلپور ہائی کورٹ میں کریمنل رٹ پٹیشن داخل کی تھی جس پر گذشتہ روز سماعت عمل میں آئی جس کے دوران جبلپور ہائی کورٹ نے اس معاملے میں کسی بھی طرح کی مداخلت و ہدایت نہ جاری کرتے ہوئے اپنا پلڑا جھاڑ لیا ہے۔
View more
Thu, 29 Dec 2016 11:16:53
پانچ سو اور ہزار روپے کے نوٹوں پرپابندی کی وجہ سے پیدا شدہ کرنسی بحران کے بعد مرکزی حکومت کے خلاف مورچہ کھولنے والی ممتا بنرجی ہندی بیلٹوں میں وزیر اعظم مودی کا مقابلہ کرنے کیلئے اب ہندی زبان پر عبور حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہیں ۔
View more
Thu, 29 Dec 2016 04:22:10
بی جے پی پر ایک اور حملہ کرتے ہوئے اس کی اتحادی شیو سینا نے بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ وہ ملک میں گمنام جائیداد کو بے نقاب کرنے کے نام پر عوام کی چڈھي-بنیان نہ اتارے. شیوسینا صدر ادھو ٹھاکرے نے پارٹی کے ترجمان اخبار سامنا کے اداریے میں لکھا ہے کہ 'نوٹ بندي کے بعد اب وزیر اعظم نے گمنام جائیداد پر نشانہ سادھا ہے. یہ ایک انتہائی قابل ستائش قدم ہے . لیکن نوٹ بندي کی ہی طرح گمنام جائیدادیں
View more
Thu, 29 Dec 2016 04:16:28
کانپور دیہات کے رورا ریلوے اسٹیشن کے قریب آج صبح سیالدہ اجمیر ایکسپریس ٹرین(12987)کے 15ڈبے پٹری سے اترگئے۔اس حادثے میں 62افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے اور کسی بھی موت سے انکارکیاہے۔کانپور کے میڈیکل کالج کے ہیلٹ ہسپتال میں بھرتی ایک چھ سال کی بچی شرییا کی حالت بہت نازک بنی ہوئی ہے جس کے سر میں شدید چوٹیں آئی ہیں۔
View more
Thu, 29 Dec 2016 04:11:48
چلن سے باہر کئے گئے 500 اور 1000روپے کے پرانے نوٹ رکھنے والوں پر اب جرمانہ لگے گا، انہیں جیل کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔مرکزی کابینہ نے آج اس طرح کی تجویز والے آرڈیننس کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy