Thu, 29 Dec 2016 03:36:35
اینٹی کرپشن بیورو کے افسروں نے شکایت کنندہ سے رشوت قبول کرتے ہوئے شیموگہ، داونگیرے اور چترادرگہ اضلاع کے ملک یونین کوآپریٹیو لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائرکٹر کے سوامی کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا
View more
Thu, 29 Dec 2016 03:01:08
یہاں سے کمبلے کے قریب مرغیوں سے بھری ایک ماروتی وین اور والوو بس میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں وین میں موجود دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
View more
Thu, 29 Dec 2016 02:18:10
دھرمستلا پولیس اسٹیشن کے افسران نے چوتھی جماعت کی ایک نابالغ طالبہ کی عصمت دری کے الزام میں بجرنگ دل کے ایک کارکن کو گرفتار کرلیا ہے، جس کی شناخت اُمیش (25 سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے جو پیشہ سے آٹورکشہ ڈرائیور ہے۔
View more
Thu, 29 Dec 2016 02:00:52
خواتین کے گلے سے چین اڑانے کے الزام میں منگلوروپولس نے مختلف واقعات میں چار لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے جس میں اُلال ٹی ایم سی چیف آفسر کا بیٹا بھی شامل ہے۔
View more
Wed, 28 Dec 2016 01:40:53
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے کم از کم 32 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شراب پینے سے کم ازکم پچاس افراد بھی شدید بیمار ہوگئے ہیں اور اسپتالوں میں ایڈمٹ ہیں۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 23:51:19
یہاں انفال سوپر مارکٹ کے قریب نیشنل ہائی وے پرایک آٹو رکشہ تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہوکر ایک شخص سے ٹکراکراُسی پر اُلٹ گیا، جس کے نتیجے میں راہ گیر بہت بری طرح زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعد اُڈپی روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:20:35
گوا کے ایئر پورٹ پر منگل کو ایک بڑا طیارہ حادثہ اس وقت ٹل گیا جب ممبئی جا نے والے جیٹ ایئر ویز کا ایک طیارہ پرواز بھرتے وقت رن وے پر پھسل گیا. اس حادثے میں 15 مسافر زخمی ہو گئے جنہیں علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. حادثہ سے حالانکہ گوا کا ڈابولم بین الاقوامی ہوائی اڈہ کچھ گھنٹوں کے لئے بند کردیا گیا تھا، مگر بعد یہاں آپریشنل شروع کردیا گیا.
View more
Tue, 27 Dec 2016 19:00:57
وزیر اعظم نریندر مودی نے دہرادون میں پریورتن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ جن سیلاب، اتنی بڑی تعداد میں یہاں لوگوں کا آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اتراکھنڈ اب ترقی کے لئے انتظار نہیں کرنا چاہتا . مودی نے کہا میں ربن کاٹنے والا وزیر اعظم نہیں. میں نے جنگ چھیڑ دی ہے. دیو بھومی سے ملے تعاون کا شکر گزار ہوں. وہ یہاں چاردھام یاترا کے لئے آل ویدر روڈ سڑک یوجنا کا سنگ بنیاد ڈالنے کے لئے پہنچے تھے.
View more
Tue, 27 Dec 2016 18:33:07
نوٹ بندی کے ٹائم لائنز کے اطلاق میں محض اب چار دن باقی رہ گئے ہیں. اس معاملے میں اپوزیشن نے مرکزی حکومت پر نشانہ سادھاتے ہوئے مودی کو گھیرنے کی کوشش کی ہے۔ کانگریس کی قیادت میں اپوزیشن نے منگل کی دوپہر بعد ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا اوراگلی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرنے کے بعد کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے کہا کہ 30 دسمبر آنے والا ہے اور صورت حال ویسی ہے جیسے پہلے تھی. نوٹ بندی جس مقصد سے کی گ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy