Tue, 27 Dec 2016 15:00:51
سگریٹ،گٹکھا،گانجہ،بھنگ،چرس،کوکین،،افیم ،ہیروئین،وہسکی،،حشیش وغیرہ نشہ آور اشیاء جن کے نام سن کر گھن آتی تھی جس کو جاہل اجڑ گنوار اجڑی گلیوں جھونپڑ پٹیوں اور پسماندہ طبقہ کے لوگ استعمال کرنے کا شعور پایا جاتا تھا
View more
Tue, 27 Dec 2016 13:00:32
اتوار اور پیر کی درمیانی رات کے ایک بچے چنتامنی کی مضافات نائن ہلی کے قریب دو لاریوں میں رکھے گئے گیس سلنڈر آگ لگنے سے زور دار دھماکوں کے ساتھ تباہ ہوجانے کا واقع پیش آیا۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:56:18
اوپنر ٹام لیتھم کے کیریئر کی بہترین 137رنز کی اننگز کے بعد جمی نیشام اور لوکی فگریوسن کی خطرناک بولنگ سے نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں آج یہاں بنگلہ دیش کو 77رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری بنائی۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:53:09
ہندوستان کے ا سٹار ٹینس کھلاڑیوں کی اولمپکس تمغہ جیتنے کی خواہش نجی انانیت کی وجہ سے ایک بار پھر پوری نہیں ہو سکی لیکن تجربہ کار ثانیہ مرزا اور عظیم لینڈر پیس کے لئے سال 2016نجی کامیابیاں لے کر آیا۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:50:59
ہندوستان میں اگلے سال ہونے والے فیفا انڈر 17ورلڈ کپ کے جائے انعقاد میں سے ایک شہر کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم کو اس عظیم فٹ بال مقابلہ کے لئے نئی شکل دی جائے گی۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:48:56
خواتین باکسر کے سابق قومی کوچ انوپ کمار نے پیشہ ورانہ باکسر کو ٹریننگ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ہندوستانی باکسنگ کونسل(آئی بی سی) کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:46:29
ہندوستان کے محدود اوورز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی نگرانی میں کھیل رہی جھارکھنڈ کی ٹیم نے آج یہاں اسپنروں کی شاندار کارکردگی کے بعد نوجوان بلے باز اشان کشن کی نصف سنچری کے دم پر ہریانہ کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر پہلی بار رنجی ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخل ہوئی۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 12:43:48
کوچ ومل کمار نے آج کہا کہ شٹلر سائنا نہوال کو پریمیئر بیڈمنٹن لیگ(پی بی ایل)میں کھیلنے سے دور رہنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ بیڈمنٹن لیگ بین الاقوامی ٹورنامنٹ کی طرح مشکل مقابلہ نہیں ہے۔
View more