Fri, 05 Jan 2018 23:58:49
چارہ گھوٹالے سے جڑے اور دیوگھر خزانے سے 89لاکھ، 27 ہزار روپے کو غیر قانونی طورپر نکالنے کے مقدمے میں بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو، آر کے رانا، جگدیش شرما اور تین سابق آئی اے ایس افسران سمیت 16 قصورواروں کی سزا پر فیصلہ جمعہ کو پھر ٹل گیا۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 23:56:04
لوک سبھا میں آج صارفین کے مفادات سے منسلک کنزیومر پروٹیکشن بل 2015 کو واپس لے کر اس کی جگہ کنزیومر پروٹیکشن بل 2018 کو رکھا گیا۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 23:53:55
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ مرکزی حکومت دیہی اور زرعی شعبے پر خاص طور پر توجہ دے رہی ہے اور ان پر 2,90,000کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 20:39:31
راجیہ سبھا نے اپنے تین ارکان کرن سنگھ، جناردن درویدی، پرویز ہاشمی کو الوداع دی جن کی مدت اسی ماہ کی 27تاریخ کو مکمل ہو رہی ہے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 20:35:37
صدر رام ناتھ کووند آئندہ آٹھ جنوری کو چترکوٹ کے جگدگر رامبھدراچاریہ دبیاگ یونیورسٹی کے کانووکیشن میں 579 طلبا و طالبات کو مختلف ڈگریاں اور میڈل تقسیم کریں گے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 20:33:11
قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی)نے ریاستوں سے کہا ہے کہ بچوں کی شادی پر روک لگانے کے لئے اس سماجی بیماری کو قطعی برداشت نہیں کرنے کی پالیسی اپنائی جائے اور بچوں کی شادی روک تھام ایکٹ، 2006 کو سختی سے نافذ کیا جائے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 20:28:43
عام آدمی پارٹی اب کھل کر کمار وشواس کے خلاف کھڑی ہو گئی ہے۔کل تک آپ لیڈر سنجے سنگھ کہہ رہے تھے کہ کمار وشواس ناراض ہیں تو ان کو منائیں گے
View more
Fri, 05 Jan 2018 20:21:57
جرائم پیشہ' ٹارگیٹ گروپ 'کے رکن اورمبینہ طورپردیپک مرڈر معاملے میں ملوث کہے جانے والے الیاس کے ساتھ وزیر غذا جناب یو ٹی قادر کی تصویر کا جو تنازعہ کھڑا کیا گیا ہے
View more
Fri, 05 Jan 2018 20:06:45
گزشتہ دو دن قبل کاٹی پالا میں ہوئے ہندوتواوادی تنظیم کے رکن دیپک راؤ کے قتل کے پس منظر میں بجرنگ دل اور وی ایچ پی کے کارکنان نے منگلورواور اڈپی میں راستہ روکو احتجاج کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy