Sun, 07 Jan 2018 12:17:51
ملائیشیا کی حکومت نے اْس پلان کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ساڑھے تین برس قبل لاپتہ ہو جانے والی پرواز کی تلاش کا نیا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 12:05:25
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر2 طیارے آپس میں ٹکراگئے. جس کے نتیجے میں ایک طیارے میں آگ لگ گئی تاہم دونوں طیاروں میں موجود مسافر خیریت سے رہیں۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 11:24:06
حکومت بھلے ہی اپوزیشن کی وجہ سے تین طلاق بل کو راجیہ سبھا سے اس سیشن میں منظور نہ کرا سکی ہو لیکن اس کے باوجود اب پارٹی اس بل کوہی فائدہ اٹھانے کی کوشش شروع کرے گی۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 11:06:10
گجرات کے نئے منتخب ایم ایل اے جگنیش موانی نے کہا ہے کہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات بھارتیہ جنتا پارٹی کے لئے چونکانے والاہوگا۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 10:57:44
کا مر یڈ بھیما شنکر ما ڈیال کے پر یس نوٹ کے مطابق 2جنوری 2018 ء کو ضلع کلبرگی اور یا دگیر ضلع کی مشترکہ سی پی آئی23ویں ضلعی کا نفر نس گلبرگہ میں منعقد کی گئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy