Sun, 04 Mar 2018 21:22:56
ہاں کے تعلقہ سرکاری اسپتال میں آرتھوپیڈک سرجن کے بطور خدمات انجام دے رہے ڈاکٹر سنیل کو دوسرے اسپتال میں ٹرانسفر کیے جانے کے خلاف کرناٹکا رکھشنا ویدیکے کے کارکنان اور عوام نے تحصیلدار کی معرفت ڈی سی اور ڈی ایچ او کو ایک میمورنڈم سونپا۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 21:04:32
شمال مشرقی کی تین ریاستوں میں تریپورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ میں انتخابی نتائج پر بی جے پی صدر امت شاہ نے کہا کہ اس جیت نے نریندر مودی کی ترقی پالیسی پر مہر لگانے کا کام کیا ہے۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 21:02:40
شمال مشرقی کے 3ریاستوں سے ملے حوصلہ افزا انتخابی نتائج پر وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ہفتہ دوپہر تقریباً4 بجے وزیر اعظم نے ٹویٹ کر کہا کہ میں میگھالیہ، ناگالینڈ اور تریپورہ کے عوام کو بی جے پی کے گڈ گورننس ایجنڈے اور ’ایکٹ ایسٹ پالیسی‘کی حمایت کرنے کے لئے شکریہ ادا کرتاہوں۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 20:59:51
ملک کے سب سے بڑے اسپتال ایمس میں آج صبح تقریباً11 بجے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ آفس والے بلاک میں لفٹ گر گیا۔اس حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے اور ان میں سے 2 لوگوں کو فریکچر ہو گیا.
View more
Sat, 03 Mar 2018 20:55:49
کیرل کے وزیر اعلی پنارائی وجین کو چنئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ایک افسر نے اس کی اطلاع دی۔ترجمان نے کہا کہ وجین کو نصف شب میں اپولو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 20:51:42
منی پور کے چورا چندر پور ضلع میں سنیچر کو زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریختر پیمانہ پر 3.7 تھی ۔محکمہ موسمیات سے جاری بیان کے مطابق یہ زلزلہ صبح سات بجکر ایک منٹ پرآیااوراس کامرکز 24.0ڈگری شمالی عرض البلداور93.5ڈگری مشرقی طول البلد پر 50 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 20:46:28
کانگریس نے اطلاعات ونشریات کی مرکزی وزیراسمرتی ایرانی کے کام کے طریق کار پر سوال اٹھاتے ہوئے آج الزام لگایا کہ ان کی من مانی اور’’سنکی پن‘‘کا خمیازہ دوردرشن اور ریڈیو کے ملازمین کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 20:41:53
دہلی پولیس نے جمعہ کو ہولی کے دن ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت اقدامات کئے اور شراب پی کر گاڑی چلانے والے 1900 سے زیادہ لوگوں پر کارروائی کی۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 20:37:28
میگھالیہ سے مل رہے انتخابی رجحانات میں کانگریس کے سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھر کر سامنے آنے کے امکانات کو دیکھتے ہوئے پارٹی نے دو سینئر لیڈروں احمد پٹیل اور کمل ناتھ کو ریاست روانہ کر دیا ہے تاکہ حکومت بنانے کے امکانات کو تلاش کیا جا سکے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy