Sun, 18 Mar 2018 21:47:38
ریاستی حکومت کی طرف سے سرکاری اسکولوں میں زیرتعلیم طلباء کو ’شو بھاگیہ ‘ اسکیم کے تحت مفت جوتے اور سوکس فراہم کیے جاتے ہیں۔اس سرکاری اسکیم سے ناجائز اٹھانے کے چکر میں ایک ہیڈماسٹرکو سلاخو ں کے پیچھے جانا پڑا۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 21:19:31
وزیرداخلہ رام لنگا ریڈی نے بتایا کہ منگلورو کے ایک پَب میں پارٹی کے دوران نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں پر حملہ کرنے والے ملزمین کو عدالت سے بری کیے جانے کے خلاف حکومت ہائی کورٹ میں اپیل کرنے پر غور کررہی ہے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 18:30:52
یہاں بیلنی علاقہ میں شرابی ندی میں گر کر ایک نو سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا، جس کی شناخت اجئے نرسمہا موگیر کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 12:30:43
)لبنان کے ایک سابق وزیر اور لبنان۔ فلسطین ڈائیلاگ کونسل کے چیئرمین ھسن منیمنہ نے کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کو ’پناہ گزین‘ کا اسٹیٹس اقوام متحدہ کی طرف سے دیا گیا ہے جسے کسی صورت میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا ہے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 12:17:41
امریکی فوج نے کہا ہے کہ عراق میں ہیلی کاپٹر گرنے کے ایک واقع میں امریکی فوج کے سات اہل کار ہلاک ہوئے ہیں۔پینٹاگان نے جمعے کے روز بتایا کہ بظاہر یہ دشمن کی کسی حرکت کا نتیجہ نہیں لگتا، تاہم معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 12:10:56
بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد اور سابق وزیر اعلیٰ جگن ناتھ مشرا سمیت 31 لوگوں کے خلاف سی بی آئی کی خصوصی عدالت چارہ گھوٹالہ کے دمکا خزانے کیس میں پیر کو فیصلہ سنا ئے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy