Fri, 16 Mar 2018 20:46:19
ناگپور کی تاریخی الف لدین مسجد کے انہدام والے معاملے میں حتمی سماعت ۲۱ ؍ مارچ سے شروع کیئے جانے کے احکامات آج یہاں چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی والی تین رکنی بینچ نے جاری کیئے نیز مقامی انتظامیہ کو بھی حکم دیاہے کہ وہ عدالت میں مکمل دستاویزات کے ساتھ حاضر رہے ،
View more
Fri, 16 Mar 2018 20:42:27
منصوبہ بندی(آزادانہ چارج) اور کیمیاوی اشیاء و کیمیاوی کھادوں کے وزیر مملکت جناب راؤ اندر جیت سنگھ نے جناب مہیش پودّار کے سوال کے تحریری جواب میں آج راجیہ سبھا میں بتایا ہے
View more
Fri, 16 Mar 2018 20:39:20
قانون اور انصاف اور کارپوریٹ امور کے وزیر مملکت جناب پی پی چودھری نے آج لوک سبھا کو بتایا کہ حکومت نے17فروری 2018 کو کمپنیزایکٹ2013 کی دفعہ212(1)(c) اور محدود ذمہ داری شراکت
View more
Fri, 16 Mar 2018 20:31:20
سعودی عرب اور ایران نواز حوثی باغی یمن میں قیام امن کی خاطر خفیہ مذاکرات کر رہے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں فریق یمنی خانہ جنگی کے خاتمے اور قیام امن کے لیے ایک پائیدار حل کے خواہاں ہیں۔
View more
Fri, 16 Mar 2018 20:26:19
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے ایران پر آئندہ مئی میں ہونے والے عراقی پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Fri, 16 Mar 2018 20:16:06
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سعودی عرب کی جانب سے یمن کے مرکزی بینک میں دو ارب ڈالر کی رقم جمع کرانے کی خصوصی ہدایات جاری کی تھیں۔
View more
Fri, 16 Mar 2018 20:03:43
ہیری اڈکا کے پُتّگے میں پیش آنے والے لاری اور بائک حادثے میں ورون راؤ (22سال) اوروشواس بلّال (21سال) نامی دو نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
View more
Fri, 16 Mar 2018 20:01:25
دانشور اور صحافی گوری لنکیش قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو مزید ایک کامیابی ملنے کی خبر ہے،جس کے مطابق ایس آئی ٹی نے اس قتل میں ملوث ایک اور ملزم کی نشاندہی کرلی ہے۔
View more
Fri, 16 Mar 2018 19:57:21
کچھ دنوں پہلے غیر قانونی طور پر گائیں لے جانے کے الزام میں بھیڑ نے ہوناورکے قریب بھٹکل کے دو افراد پر قاتلانہ حملہ کیا تھا، اس معاملے میں پولیس کو مطلوب کمٹہ کے بی جے پی لیڈر اور اسمبلی ٹکٹ کے امیدوار سورج نائک سونی کو دہلی سے گرفتار کیے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy