Mon, 19 Mar 2018 12:06:14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انڈریو میکاب کو ملازمت سے فارغ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس اقدام کو ملک کے لیے خوش آئند قرار دیا۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 12:02:31
ہندوستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جارہے، یہاں مسلمان بڑے صبر کے ساتھ زندگی گزار رہا ہے۔ہم نے ہر چیز کو برداشت کیا، گائے کے نام پر ہمیں مارا گیا ہم خاموش رہے،
View more
Mon, 19 Mar 2018 11:25:21
مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے آج مانا کہ مرکزی حکومت اوربی جے پی کی اقلیتی مخالف خاص طور مسلم مخالف شبیہ میں اضافہ ہورہا ہے ؛لہٰذا اس میں بہتری لانی ہوگی۔ پاسوان آج پٹنہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 11:22:59
کانگریس پارٹی کے 84 ویں عمومی کانفرنس کاکل آخری دن تھا، دہلی میں منعقد ہ عمومی کانفرنس کو آج کانگریس صدر راہل گاندھی نے خطاب کیا۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 11:17:16
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر شخصیت پر مبنی خارجہ پالیسی پر عملدرآ مد کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ موجودہ حکومت بڑے ممالک کے ساتھ بھارت کے تعلقات کو نہیں سنبھال پائی ہے
View more
Mon, 19 Mar 2018 11:09:55
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج کہا کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستانی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 11:03:07
حلقہ اسمبلی گلبرگہ شمال سے کانگریس ٹکٹ کے حصول کے لیے کانگریسی قائیدین میں زبردست مسابقت جاری ہے ۔ اس نشست کے لئے الحاج قمر الاسلام مرحوم کی اہلیہ محترمہ کنیز فاطمہ کا نام لیا جارہا ہے ۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 10:59:35
سابق وزیرکرناٹک مسٹر سی گروناتھ کے فرزند رگھوناتھ کامبانور پر ان کے رشتہ داران نے حملہ کیا ہے۔ حملہ کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ رگھوناتھنے چہارشنبہ کے دن فیس بک پر اپنیوالد کی موت پرشک کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 19 Mar 2018 03:46:14
کنداپور تعلقہ کے گنگولی میں محض ایک ناریل کے لئے ایک نوجوان کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا، جس کی شناخت رنجیت بھنڈاری (25) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy