Mon, 23 Apr 2018 18:08:25
متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ قطر کے دو لڑاکا طیاروں نے بحرین کی جانب جانے والے اس کے ایک مسافر طیارے کو پرواز کے دوران میں بڑے بے ہنگم طریقے سے روکنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 18:04:49
فرانس کے صدر امانوئل ماکروں کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ2015 میں ایران کے ساتھ طے پائے گئے جوہری معاہدے سے دست بردار ہوا تو اْن کے پاس کوئی متبادل منصوبہ نہیں ہے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 17:54:01
شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں داعش تنظیم کے زیر قبضہ الیرموک کیمپ اور دیگر ملحقہ علاقوں پر بشار کی فوج کی بم باری اور گولہ باری کے نتیجے میں گزشتہ 24 کے دوران پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جن میں تین افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 17:48:48
سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے یمن سے حوثی شیعہ باغیوں کے سرحدی شہر نجران کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو کسی ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی ناکارہ بنا دیا ہے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 17:46:37
اپنی آنکھوں میں زندگی کے سہانے سپنے سجائے دو نوجوان طلباء جب کالج سے اپنے ہال ٹکٹ لے کر نکلے تھے تو انہیں پتہ نہیں تھا کہ راستے میں موت ان کا انتظار کررہی ہے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 13:14:12
افغان سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ عسکریت پسندوں کے حملوں میں کم از کم نصف درجن پولیس اہلکاروں کی موت واقع ہوئی ہے۔ طالبان کے جنگجوؤں نے یہ حملے شمالی صوبے سرِپُل میں کیے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 13:11:21
وسطی ایشیائی ریاست آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے ملک کے نئے وزیراعظم کے لیے نوروز محمدوف کی منظوری دے دی ہے۔وہ وزارت عظمیٰ سنبھالنے سے قبل ملکی صدر الہام علیئیف کے خارجہ امور کے مشیر تھے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 13:09:16
ایرانی صدرحسن روحانی نے ملک کی اخلاقی پولیس کی جانب سے تشدد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ بیان ایک ویڈیومنظرِعام پرآنے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں اخلاقی پولیس کی خواتین اہلکار ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہیں۔حکومتی اہلکاروں کے ساتھ اپنے خطاب کے دوران ایرانی صدر حسن روحانی کا اس حوالے سے کہنا تھا، کچھ کہتے ہیں
View more
Mon, 23 Apr 2018 13:03:46
صدرجمہوریہ نے 12 سال سے کم عمر کی بچیوں سے عصمت دری کے مقدمات میں مجرم افراد کو سزائے موت تک کی سزا دینے سے متعلق آرڈیننس کو آج اپنی منظوری دے دی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy