Thu, 03 May 2018 13:56:12
کرناٹکا اسمبلی الیکشن کی تشہیری مہم کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد اور ان کے خطاب کے بعد وزیر اعلیٰ سدارامیا اور وزیر اعظم کے درمیان ٹویٹر پر زبانی جنگ کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 03 May 2018 01:26:29
ہماچل پردیش کے سولن ضلع میں غیر قانونی تعمیرات منہدم کرنے آئی ٹاؤن اینڈ کنٹری پلاننگ (ٹی سی پی) کی خاتون آفیسر کو گولی مار کر ان کا قتل کر دیا گیا۔ اس واقعے میں خاتون آفیسر کی موت ہو گئی جبکہ ایک دیگر زخمی ہے۔
View more
Thu, 03 May 2018 01:21:44
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے دلتوں کے گھر جاکر کھانا کھانے کے درمیان مرکزی وزیر اوما بھارتی نے ایک بے حد حیران کرنے والا قدم اٹھایا ہے۔
View more
Thu, 03 May 2018 01:15:50
ہماچل پردیش کے کسولی میں ہوئے فائرنگ کا حادثہ کی گونج سپریم کورٹ میں بھی سنائی دی۔ بدھ کو سپریم کورٹ نے اس معاملے میں از خود نوٹس لیا اور سخت تبصرہ کیا ہے۔
View more
Thu, 03 May 2018 01:08:42
ممبئی کی ایک عدالت نے صحافی جیوتر مے ڈے (جےڈے) قتل معاملے میں گینگسٹر چھوٹا راجن کو بدھ کو مجرم قرار دیا وہیں سابق صحافی جگنا وورا اور ایک دوسرے ملزم کو ثبوتوں کے فقدان میں بری کر دیا۔
View more
Thu, 03 May 2018 00:59:32
مدھیہ پردیش کے دھار ضلع میں میڈیکل پولیس بھرتی کے میڈیکل ٹسٹ میں امیدواروں کے سینے پر ایس سی ایس ٹی لکھنے کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ اب مدھیہ پردیش کے ہی بھنڈ ضلع میں نئی بھرتیوں کے ساتھ میڈیکل جانچ میں لاپرواہی کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 03 May 2018 00:43:52
جموں وکمشیر کے دہشت گردوں سے متاثر شوپیاں علاقوں میں آج صبح پرپتھر بازوں نے رینبو انٹرنیشنل اسکول کی اسکول بس کو نشانہ بنایا جس میں اسکولی بچے سوار تھے۔
View more
Thu, 03 May 2018 00:33:25
مرکز کی مودی حکومت کے چار سال پورے ہونے میں اب کچھ ہی دن باقی بچے ہیں، اس لئے چوتھی سالگرہ کے موقع پر حکومت نے کسانوں کی آمدنی کو 2022 تک دوگنا کرنے کے لئے کئی فیصلے لئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy