Fri, 11 May 2018 13:04:47
کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کو’ خطرہ ‘ محسوس ہوتاہے اوروزیراعظم بننے کی ان کی منشاظاہرکرنے کے بعد مودی کا ان پر حملہ صرف لوگوں کی توجہ بھٹکانے کا طریقہ ہے۔
View more
Fri, 11 May 2018 12:47:14
سپریم کورٹ کے سب سے سینئر جج جسٹس جے چملیشور نے جمعرات کو سی جے آئی کو خط لکھ کر کولجیم کی میٹنگ بلانے کی اپیل کی ہے۔
View more
Fri, 11 May 2018 12:42:30
دو مرتبہ ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے اور بی جے ہی لیڈر مکل رائے کے بیٹے شبھرانشو رائے نے اپنے والد پر نشانہ لگایا ہے۔
View more
Fri, 11 May 2018 12:37:57
وادی کشمیر میں جموں خطہ کے بانہال اور شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے درمیان چلنے والی ریل خدمات جمعرات کو معطل کردی گئیں۔
View more
Fri, 11 May 2018 12:32:18
اپنے پارلیمنانی حلقہ لکھنو میں دو روزہ دورہ پر پہنچے مرکزی وزیر راجناتھ سنگھ نے جمعرات کو سی ایم ایس میں منعقدہ ٹیچرس کانفرنس میں شرکت کی۔
View more
Fri, 11 May 2018 12:27:48
اترپردیش میں ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ آئے آندھی طوفان سے درخت اور دیوار گرنے سے اٹاوہ، آگرہ، علی گڑھ، کانپور دیہات، متھرا وغیرہ اضلاع میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور دیگر کئی افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Fri, 11 May 2018 12:15:46
کانگریس صدر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی شخصی حملے کر رہی ہے اور اس کے پاس کرناٹک کے لئے ویژن کی کمی ہے۔
View more
Fri, 11 May 2018 12:10:35
ممبئی میں ایک نابالغ لڑکی کا اس کی مامیوں اور ماموں زاد بہن نے قتل کر دیا۔ کہا جا رہا ہے کہ اس نے جمعہ کی نماز پڑھنے سے انکار کر دیا تھا جس کو لے کر ان کے درمیان تنازعہ ہوا اور اسے قتل کر دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy