Wed, 16 May 2018 11:31:11
کرناٹک اسمبلی کے انتخابات میں مختلف جماعتوں کے 7مسلم امیدوار بھی منتخب ہوئے ہیں۔ حلقہ اسمبلی چامراج پیٹ سے کانگریس امیدوار ضمیر احمد خان نے بی جے پی امیدوار کو 33,137ووٹوں سے شکست دی۔
View more
Wed, 16 May 2018 00:44:23
مرکزی وزیر اور لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) کے صدر رام ولاس پاسوان نے آج کہا کہ کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج کانگریس صدر راہل گاندھی کے لئے ’بڑا دھچکا‘ ہیں ۔
View more
Wed, 16 May 2018 00:42:25
ناگالینڈ کی واحد لوک سبھا سیٹ کے لئے 28 مئی کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پراگریسو پارٹی اور حزب جماعت ناگا پیپلز فرنٹ کے درمیان سیدھی ٹکر ہوگی۔
View more
Wed, 16 May 2018 00:37:34
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں ایک طرف بی جے پی بڑی پارٹی بن کر سامنے آئی ہے وہیں شکست کھانے والے کئی کانگریسی اُمیدواروں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو اپنی ہار کا ذمہ دار ٹہرارہے ہیں، ایسے میں ہبلی ۔دھارواڑ سینٹرل اسمبلی حلقہ سے خبر موصول ہوئی ہے کہ یہاں کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں جتنے ووٹ ڈالے گئے تھے
View more
Wed, 16 May 2018 00:34:11
کانگریس نے آج زور دے کرکہا کہ کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس جنتا دل ایس مشترکہ طورپر سب سے بڑے اتحادکے طور پر ابھر رہے ہیں اورانہیں حکومت بنانے کے لئے مدعو کرنا آئینی ذمہ داری ہے۔
View more
Wed, 16 May 2018 00:21:50
دارالحکومت میں قریب ڈیڑھ لاکھ سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جانے کے منصوبے کے رہنماہدایات طے کرنے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کی ایک کمیٹی کی تشکیل کئے جانے کے فیصلے کے سلسلے میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ساتھ تصادم بڑھتا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 16 May 2018 00:18:00
ریلوے کے وزیر پیوش گوئل کو خزانہ اور کارپوریٹ امور کے وزارت کا عارضی چارج سونپا گیا ہے جبکہ محترمہ اسمرتی ایرانی سے وزارت اطلاعات و نشریات لے کر کرنل راجیہ وردھن سنگھ راٹھور کو اس کا آزادانہ چارج دیا گیا ہے۔
View more