Thu, 17 May 2018 11:55:02
گذشتہ کئی ماہ سے مسلسل جاری بابری مسجد ملکیت تنازعہ کی سماعت منگل کو ایک بار پھر دو پہر دو بجے چیف جسٹس کی سربراہی والی بینچ کے سامنے شروع ہوئی ،
View more
Thu, 17 May 2018 11:49:17
کرناٹک انتخابات میں مسلم اکثریتی 17 نشستوں پر بی جے پی نے اس بار چھ سیٹوں پر جیت درج کی ہے جبکہ اس سے پہلے 2013 میں اسے صرف 3 نشستیں ملی تھیں۔ اس بار بی جے پی کو 3 مزید نشستوں کا فائدہ ہوا۔
View more
Thu, 17 May 2018 11:33:25
دسمبر 2007 میں کیرالا کے واگھمن نامی علاقہ میں اندرون ملک دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کے مقصد سے ٹر یننگ کیمپ منعقد کرنے کے الزامات کے تحت گرفتار 35 مسلم نوجوانوں کے خلاف قائم مقدمہ کا آج مکمل فیصلہ آگیا
View more
Thu, 17 May 2018 11:29:20
بی جے پی لیجسلیچر پارٹی جس کا اجلاس بدھ کو ہوا میں یدی یورپا کو اس کا لیڈر منتخب کرلیا گیا اور فوری بعد پارٹی کے لیڈروں نے گورنر سے ملاقات کرتے ہوئے حکومت سازی کا دعوی کردیا ۔
View more
Thu, 17 May 2018 11:22:17
رام نگرم اسمبلی حلقہ سے چوتھی مرتبہ ایچ ڈی کمار سوامی نے جیت درج کرائی ہے۔ 92,626 ووٹ حاصل کر کے کانگریس امیدوار اقبال حسین کو 22,636 ووٹوں کے فرق سے شکست دی ہے۔
View more
Thu, 17 May 2018 11:12:33
اسمبلی انتخابات 2018 کیلئے ہوئی پولنگ میں ایک لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کرنے والے امیدواروں کی تفصیل اس طرح ہے۔ رام نگرم ضلع کے کنکاپورہ اسمبلی حلقہ سے کانگریس ٹکٹ پر انتخاب لڑنے والے ریاستی وزیر برائے توانائی ڈی کے شیوکمار نے 1,27,522ووٹ حاصل کئے ہیں،
View more
Thu, 17 May 2018 11:06:14
کرناٹک کے 15ویں اسمبلی کے لئے جو عام انتخابات ہوئے اس میں 59نئے اراکین اسمبلی کا انتخاب ہوا ہے ۔ پہلی مرتبہ یہ اراکین عوام کی خدمت کریں گے ۔ بی جے پی کے 104 امیدواروں میں سے 30نئے اراکین کا انتخاب ہوا ہے ۔
View more
Thu, 17 May 2018 11:02:32
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور کرناٹک میں پارٹی امور کے انچارج پرکاش جاوڈیکر نے اراکین اسمبلی کی خریدوفروخت کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے جوابی حملہ کیا ہے اور کہا کہ جنتا دل(ایس) اور کانگریس ایسی ہی سیاست کرتی ہیں۔
View more
Thu, 17 May 2018 10:51:34
وزیر اعظم نریندر مودی اور امیت شاہ کی مسلسل انتخابی مہم چلانے کے ساتھ ساتھ سلیکان سٹی کے نام سے مشہور بنگلورو کو گاربیج سٹی کا نام دینے کے باوجود کانگریس پارٹی کے موجودہ ارکان اسمبلی شہر میں سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy