Wed, 23 May 2018 12:01:24
روندر جڈیجہ کی بیوی ریوا سے پولیس کے ایک کانسٹیبل نے ان کی گاڑی سے معمولی حادثے کے بعد مبینہ طور پر آج یہاں بدسلوکی کی۔پولیس نے یہ معلومات دی۔پولیس نے اس معاملے میں کانسٹیبل سجای اہیر کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 11:54:25
کرناٹک اسمبلی کے انتخابی نتائج کے بعد سیاسی گھمسان میں بی جے پی پر ملی بڑی نفسیاتی فتح کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی یکجہتی اپنے عروج پر دکھائی دے رہی ہے، لیکن اپوزیشن جماعتوں کے محاذ کا لیڈر کون ہوگایہ اب بھی ایک چیستاں بناہوا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 11:48:01
ایک بار پھر انتخابات سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف چرچ کاخط آیا ہے۔ دہلی میں چرچ کے آرچ بشپ نے خط لکھ کر اشاروں میں کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت خطرے میں ہے اور 2019 کے لئے عیسائیوں کو نئی حکومت کے لئے ووٹ کرنا چاہئے۔
View more
Wed, 23 May 2018 11:43:31
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ جانے کے بعد کانگریس نے نریندر مودی حکومت کی سخت نکتہ چینی کی ہے۔پارٹی نے الزام لگایا کہ عام لوگوں کی پریشانی سے مودی مہاراج پر کوئی فرق نہیں پڑ رہا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 11:40:31
منگل کو سی بی آئی کی ایک ٹیم پھر راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو یادو کی رہائش گاہ پر پہنچی۔ یہ ٹیم سابق وزیر اعلیٰ اور اب قانون ساز کونسل میں اپوزیشن کی لیڈر رابڑی دیوی سے پوچھ گچھ کے لئے آئی تھی۔
View more
Wed, 23 May 2018 11:36:10
کانگریس صدر راہل گاندھی نے نریندر مودی کی جم کر تنقید کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مودی میرٹ لسٹ سے چھیڑ چھاڑ کرکے سینٹر سروسز میں آر ایس ایس کی پسند کے افسران کو بھرتی کرنا چاہتے ہیں۔
View more
Wed, 23 May 2018 11:32:06
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جناب جے پی نڈا کیرلا میں نیپاہ وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال اوراس سے ہونے والی اموات پر قریبی طور پر نظر رکھے ہوئے ہیں ۔
View more
Wed, 23 May 2018 11:25:56
تمل ناڈو کے توتی کورین میں ویدانتا سٹر لائٹ کاپر یونٹ کے خلاف احتجاج نے تشدد کا راستہ اختیار کرلیا ۔ اس احتجاج میں اب تک کل 9 لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور کئی لوگ زخمی بھی ہیں۔
View more
Wed, 23 May 2018 10:56:29
کیرلا کے ضلع کوزی کوڈ میں پراسرار اور انتہائی مہلک وائرس ’’نپاہ‘‘ سے اب تک 16سے زائد افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔ اس جان لیوا وائرس سے متاثر ہوکر ایک نرس چل بسی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy