Thu, 24 May 2018 11:26:09
ان دنوں اپنے عالیشان گھر سے پرینکا چوپڑا دو ر ہے۔ مئی18کو انہوں نے اپنی دوست میگھان مارکلی اور پرنس ہیری کی شادی میں شرکت کے لئے نیویارک( امریکہ ) سے لندن( یوکے ) کاسفر کیا۔
View more
Thu, 24 May 2018 11:15:55
صومالیہ میں طوفان باد و باراں کے نتیجے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ساگر نامی سائیکلون نے صومالیہ میں زبردست تباہی مچائی۔
View more
Thu, 24 May 2018 00:21:50
ہندو۔مسلم ،مسجد مندر اور جناح کی تصویر کے غیر معقول تنازعہ میں اس قدر عوام کھو گئے کہ کب پٹرول ڈیزل کی قیمت بڑھ گئی معلوم؛بلکہ محسوس ہی نہ ہوسکا،
View more
Thu, 24 May 2018 00:11:29
کانگریس نے آج کہا کہ وہ نریندر مودی حکومت کے چار سال پورے ہونے کے موقع پر 26 مئی کو ’وشواس گھات دیوس ‘منائےگی اور عوام کے سامنے اس حکومت کا ’پردہ فاش ‘کرےگی۔
View more
Wed, 23 May 2018 23:57:56
آج باضابطہ کمارسوامی کرناٹک کے ’بادشاہ ‘بن گئے. ادھر کمار سوامی صوبہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا حلف لے رہے تھے ادھر 2019 کے سیاسی جنگ کا خاکہ تیار کیا جا رہا تھا۔
View more
Wed, 23 May 2018 23:39:51
تمل ناڈو حکومت نے توتی کورین تشدد کی تحقیقات کے لئے مدراس ہائی کورٹ کی ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں ایک رکنی انکوائری کمیشن قائم کیا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 23:29:37
کانگریس صدر راہل گاندھی نے گجرات میں ایک دلت نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل کئے جانے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کی جابرانہ سوچ کو سب مل کر شکست دیں گے ۔
View more
Wed, 23 May 2018 23:11:27
فرانس میں اپیل کورٹ نے منگل کے روز عصمت ریزی اور اخلاق باختگی کے مقدمے میں گرفتار پروفیسر طارق رمضان کی رہائی کی درخواست مسترد کیے جانے کی توثیق کر دی۔
View more
Wed, 23 May 2018 22:56:04
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ آئندہ ماہ ان کی شمالی کوریا کے سربراہ کے ساتھ ملاقات نہیں ہو پائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy