Wed, 23 May 2018 15:19:01
سینکڑوں مریضوں کی رہنمائی اور ضرورت مندمریضوں کو مالی وسائل فراہم کرنے والے بھٹکل مسلم ہیلتھ فائونڈیشن نے صاحب خیر حضرات سے ادارہ کے لئے مالی تعائون کی اپیل کی ہے
View more
Wed, 23 May 2018 14:51:56
افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں مختلف مقامات پر طالبان کے حملوں میں کم از کم 14 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبائی حکام کے مطابق طالبان نے پیر کی شب اس صوبے کے مختلف مقامات پر حملے کیے۔
View more
Wed, 23 May 2018 13:43:29
ملک کی ایڈمنسٹریشن میں مسلمانوں کی تعداد نہ کے برابر ہونے کی وجہ سےآج پورے ملک کے مسلمانوں میں تشویش کی لہر پائی جارہی ہے ، جس کو دیکھتے ہوئے نوجوانوں میں بیداری پیدا کی جارہی ہے کہ وہ بڑی تعداد میں ملک کی ایڈمنسٹریشن میں شامل ہوکر ملک کی ترقی میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں اور قوم و ملت کی بھی خدمت کریں۔ جس کے لئے سیول سروس امتحانات دینا ضروری ہوتا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 13:06:08
آئی پی ایل 11 کے آج کے پہلے کوالیفائر میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کو شکست دے کر چنئی سو پرکنگس نے فائنل میں اپنی جگہ یقینی بنا لیاہے۔ آج یہاں کھیلے گئے میچ میں مہندر سنگھ دھونی کی ٹیم نے 5 گیند باقی رہتے ہوئے دو وکٹ سے جیت حاصل کی اور ساتویں بار فائنل میں پہنچ گئی۔
View more
Wed, 23 May 2018 12:53:06
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر جی این اشوک کمار نے کہا ہے کہ ڈینگی بخار پر قابو پانے کے لئے سماج کی طرف سے تعاون اور اشتراک بے حد ضروری ہوتا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 12:42:24
ہر سال کی طرح امسا ل بھی گرین ویالی نیشنل اسکول اور پی یو کالج نے صد فی صد نتائج کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 12:27:28
کانگریس اور جے ڈی ایس مشترکہ محاذ کی طرف سے آج شام ودھان سودا میں جنتا دل کے ریاستی سیکریٹری ایچ ڈی کمارا سوامی بطور وزیر اعلیٰ حلف لینے اور اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے والے ہیں ۔ اس پس منظر میں شہر منگلورو میں حالات کو پر امن بنائے رکھنے کے لئے امتناعی احکامات کا نفاذ کردیا گیا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 12:22:27
اولمپک سلور میڈلسٹ رہ چکے کوزیر کھیل وردھن سنگھ راٹھور نے ملک میں صحت کو لے کر بیداری مہم کے تحت ورزش کرتے ہوئے اپنا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا ہے۔
View more
Wed, 23 May 2018 12:15:59
ہندوستانی گرینڈ سری ناتھ نارائن نے ایل آئی سی تیسرے کولکاتہ انٹرنیشنل گرینڈ شطرنج ٹورنامنٹ میں آج برتری قائم کر لی جہاں اب ایک اور دور کا کھیل باقی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy