Tue, 22 May 2018 00:10:36
سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی 27 ویں برسی پر سابق صدر پرنب مکھرجی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، کانگریس کی سینئر لیڈر سونیا گاندھی، پارٹی صدر راہل گاندھی اور ان کی بہن پرینکا گاندھی نے آج انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
View more
Mon, 21 May 2018 23:37:51
سپریم کورٹ نے گوگل انڈیا ، گوگل انک، مائیکروسافٹ ، فیس آئرلینڈ ، فیس بک انڈیا اور واٹس ایپ کے ساتھ تمام دیگر کمپنیوں پر ایک ایک لاکھ روپیے کا جرمانہ لگایا ہے ۔
View more
Mon, 21 May 2018 23:30:30
کانگریس صدر راہل گاندھی کے پارٹی کے اندر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور انہیں آگے بڑھانے کی پالیسی اپنانے کے باوجود کرناٹک میں جنتا دل (ایس) کے ساتھ مخلوط حکومت بنانے کے فارمولے کو انجام تک پہنچانے کی حکمت عملی میں پارٹی کے سینئر لیڈر ہی کام آئے۔
View more
Mon, 21 May 2018 23:21:17
وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے آج یہاں کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان امن کو لے کر اسلام آباد کی جانب سے آنے والے کسی بھی تبصرے کے لیے نئی دہلی کی طرف سے سنجیدگی سے لیا جائے گا۔
View more
Mon, 21 May 2018 23:12:35
کانگریس نے نریندر مودی حکومت کے دور میں بینکوں میں عوام کی دولت غیر محفوظ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج دعوی کیا کہ اس حکومت میں (این پی اے230فیصد بڑھ گئی ہیں اس لئے اب این ڈی اے کا نام این پی اے کر دیا جانا چاہئے۔
View more
Mon, 21 May 2018 23:08:54
اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے کمر کستے ہوئے بی جے پی 26مئی سے ملک بھر میں بوتھ سطح اور طاقت کے مراکزتک وسیع مہم شروع کرنے جا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy