Mon, 21 May 2018 13:08:33
دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندوستانی فوج کے باکسر نے شاندار کامیابی حاصل کی جس کا سہرا بہت حد تک صوبیدار میجر نریندر رانا کو جاتا ہے۔
View more
Mon, 21 May 2018 13:05:45
ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم خطاب کا دفاع کرنے میں ناکام رہی اور آج یہاں پانچویں خاتون ایشیائی چمپئنز ٹرافی کے فائنل میں میزبان جنوبی کوریا سے 0-1 سے ہار گئی۔جنوبی کوریا نے اپنے ٹھوس پروٹیکشن کا بے مثال نمونہ پیش کیا۔
View more
Mon, 21 May 2018 13:01:41
چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا، میچ کا واحد گول ایڈن ہیزرڈ نے اسکور کیا۔ ویمبلے کے تاریخی اسٹیڈیم میں ہزاروں فینز کے سامنے ایف اے کپ فٹبال ایونٹ کا فائنل اسٹیج ہوا جس میں چیلسی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی آمنے سامنے تھیں۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:58:02
کیتھولک مسیحیوں کے کلیسائے روم کی تاریخ میں شاذ و نادر نظر آنے والی ایک پیش رفت میں بچوں سے جنسی زیادتیوں کے ایک بہت بڑے اسکینڈل کی وجہ سے چلی کے تمام چونتیس بشپس نے پاپائے روم کو اپنے استعفوں کی پیشکش کر دی ہے۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:53:20
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے سعودی حکومت کے ان اقدامات کی مذمت کی ہے، جن کے تحت اس ملک میں خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم سات سرکردہ خواتین کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:49:10
افغانستان کے صوبے فراہ میں منگل پندرہ مارچ سے سلامتی کی صورت حال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے۔ طالبان کی پسپائی اور پھر حملے کے بعد عام شہریوں نے محفوظ مقامات کی جانب منتقلی شروع کر دی ہے۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:43:07
شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے اتوار کے روز بتایا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے نزدیک اپوزیشن کے آخری ٹھکانے سے داعش تنظیم کے جنگجوؤں کے ایک گروپ کو نکال لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:35:59
کرناٹک میں55گھنٹے سے بھی زیادہ چلے سیاسی ڈرامہ کے بعد آخر کار یدورپا کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیناپڑا۔اب کانگریس کی حمایت سے جے ڈی ایس کی حکومت بنے گی اور کمارسوامی وزیر اعلی کی کرسی پر بیٹھیں گے۔
View more
Mon, 21 May 2018 12:31:20
دہلی حکومت نے ریستوران بار مالکان کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے احاطے میں ریکارڈ ڈگانے، نغمے یا موسیقی نہ بجائیں ورنہ ان پر کارروائی کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy