Wed, 27 Jun 2018 13:41:29
ضلع شمالی کینرا میں ٹھیکیداری پر کام کررہے سرکاری ملازمین کی تنظیم نے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کی معرفت وزیراعلیٰ کرناٹکا کمارا سوامی کے نام ایک میمورنڈم ارسال کرتے ہوئے مختلف سرکاری محکمہ جات کے تحت اسکولوں میں ٹھیکیداری پر عارضی خدمات انجام دینے والوں کو ہٹائے جانے اور ان کی جگہ پر دیگر مستقل ملازمین کا تقرر کرنے کے خلاف اعتراض جتایا ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 13:16:37
کرناٹک میں ’لو جہاد‘ کے معاملے پر اکثر ہنگامہ برپا ہوتا رہا ہے اور کچھ سماج دشمن عناصر نے اس ایشو کو اٹھا کر ماحول کو خراب کرنے کی کوششیں بھی کئی بار کی ہیں۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 13:09:14
بہار بورڈ نے دسویں کا نتیجہ جاری کر دیا ہے جس میں کل 68.89 فیصد طلبا نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس امتحان میں ایک بار پھر لڑکیوں نے بازی ماری ہے اور سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے پانچ طالبات میں 4 لڑکیاں شامل ہیں۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 13:04:27
پنجاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو آج اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب اس کے پسماندہ طبقات سیل کے ریاستی انچارج اور ریاستی ورکنگ کمیٹی کے رکن مهندر پال سنگھ گورايا پارٹی چھوڑ کر بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) میں شامل ہوگئے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 12:58:44
خواتین کے ساتھ ظلم و جبر کے حوالے سے ایک تازہ رپورٹ پر جس میں کہا گیا ہے کہ ہندستان عورتوں کے لئے انتہائی خطر ناک ملک ہے کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو زد میں لیا اور کہا کہ یہ بات موجبِ شرم ہے کہ ہندستان خواتین کی آبروریزی اور ان پر تشدد کرنے والے افغانستان، شام اور سعودی عرب جیسے ملکوں میں سر فہرست ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 12:54:59
مینگلور کے کنّور مسجد کے قریب پارک کی ہوئی ایک کار سے دوسری کار تیز رفتاری کے ساتھ ٹکرا جانے سے پارک کی ہوئی کار پر موجود ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ دیگر تین شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ بدھ کی صبح پیش آیا
View more
Wed, 27 Jun 2018 12:52:58
خواتین کے ساتھ جنسی استحصال، عصمت دری اور چھیڑ چھاڑ کا معاملہ ہندوستان میں لگاتار بڑھتا ہی جا رہا ہے لیکن مودی حکومت خاموش تماشائی ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 12:48:47
وادی کشمیر میں ریل خدمات ایک دن کی معطلی کے بعد منگل کی صبح بحال کردی گئیں۔ یہ خدمات پیر کے روز کشمیری مزاحتمی قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی طرف سے حالیہ شہری ہلاکتوں کے خلاف دی گئی ہڑتال کی کال کے پیش نظر معطل کی گئی تھیں۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 12:45:19
اب کوئی بھی وزیر یا افسرایس پی جی کی اجازت کے بغیر وزیراعظم نریندرمودی کے پاس نہیں جاسکے گا۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق وزارت داخلہ نے وزیراعظم کی سیکورٹی کو لے کرنئی ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں وزیر اعظم مودی پراب تک کے سب سے بڑے خطرے کا اند یشہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy