Sat, 14 Jul 2018 11:43:48
پاکستان کے صوبے بلوچستان کےضلع مستنگ میں جمعہ کو دوپہر ایک خودکشدھماکے میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے امیدوار نوابزادہ سراج رائسنی سمیت 133 افراد ہلاک اور 125 سے زائد زخمی ہو گئے۔ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 11:34:07
ریاست کے اعلیٰ سطحی انتظامیہ میں افسرشاہوں کی 20؍فیصد قلت حکمرانی میں ایک بحران پیدا کررہی ہے۔ آئی اے ایس کے 61؍فیصد خالی عہدوں پر ریاست میں دستیاب 253افسروں کے ساتھ کام چلارہی ہے جن میں سے زیادہ ترکو افزود ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 11:25:48
کرناٹکا ریزرو پولیس کے خواتین اہلکاروں کو سخت پولیس والوں کی شکل ملے گی جو اپنے مرد ساتھیوں جیسے خاکی شرٹ ،خاکی پتلون ،بیلٹ اور شو پہنیں گی۔ کے یس آر پی کی خواتین کو زیادہ ذمہ دار بنانے کے نظریہ سے یہ تبدیلی سوچی گئی ہے تاکہ وہ اپنے مرکزی ہم منصوبوں کی طرح لگیں جو ایرپورٹوں کی نگرانی کرتے ہیں۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 11:17:13
مختلف میڈیا رپورٹوں کے ذریعہ قدرتی آفات سے نمٹنے والی قومی اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کے لئے انفرادی طور پر ایک شخص اروموگھم کے ذریعہ منعقد ہ مشق کے دوران کوائی کلائی ماگل کالج آف آرٹس اینڈ سائنس ، کوئمبٹور کی ایک طالبہ کماری این لوگیسوری کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 11:08:22
اس پر تعجب کرتے ہوئے کہ پچھلے تین سالوں سے کس لئے بیلندور جھیل صاف کرنے حکومت قابل نہیں ہے ہائی کورٹ نے جمعرات کو ہدایت دی کہ اس کے روبرو ایک سینئر افسر پیش ہوکر یہ وضاحت کرے کہ جھیل کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 10:58:53
ٹرانسپورٹ سیس جاری کرنے پر بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کارپوریٹران نے سخت مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ شہریاں پر ٹیکس پر ٹیکس عائد کرنا ٹھیک نہیں ہے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 10:51:34
بدعنوانی کے معاملے میں قصور وار قرار دئے گئے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اوران کی بیٹی مریم نواز کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایرپورٹ سے گرفتارکرلیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 10:47:24
زائد از 330مسافروں کو نئی زندگی ملی جب انڈیگو کے دو اے 320ایرکرافٹ منگل کو کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ پر آپس میں ٹکرانے سے بچے ۔ واقعہ کے بعد اتھارٹی تحقیق کا حکم دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy