Sun, 15 Jul 2018 22:45:21
کانگریس کے چھتیس گڑھ انچارج پی ایل پنیا نے آئندہ اسمبلی انتخابات سے پہلے ریاست کے سابق وزیراعلیٰ اجیت جوگی کے پھر سے کانگریس کے ساتھ آنے کی قیاس آرائی کو سرے سے مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ جوگی کے لیے پارٹی کے سارے دروازے بند ہو چکے ہیں۔
View more
Sun, 15 Jul 2018 22:40:49
مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ اس سال کا حج ہندوستانیوں کے لئے تاریخی ہوگا کیونکہ سبسڈی ختم کرنے اور خواتین کسی محرم کے سرپرست کے ساتھ جانے جیسے کئی طرح کی خصوصیات اس سے منسلک ہیں۔
View more
Sun, 15 Jul 2018 22:27:45
بیماری کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیے گئے شوہر کی جب موت واقع ہوئی اور اس کی لاش گھر لائی گئی تو صدمے سے بے حال بیوی نے گھر کے پاس واقع کنویں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔
View more
Sun, 15 Jul 2018 22:15:49
اڈپی تعلقہ میں شیروا کے قریب پنجیمار علاقے میں ایک خاتون کو جنسی تعلقات کے لئے ہراساں کرنے پر کنڑا رکھشنا ویدیکے کے اعزازی صدر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 15 Jul 2018 00:12:05
ہندوستانی مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم جمعیۃعلماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے آج ساؤتھ اورساؤتھ سینٹرل زون،ممبئی کے مسلم و غیر مسلم طلبہ کو تعلیمی وظائف کے چیک تقسیم کرنے کے لئے ریاستی دفتر واقع امام باڑہ کمپاؤنڈ ،ممبئی میں ایک تقریب منعقد کی،
View more
Sun, 15 Jul 2018 00:07:01
ای ڈی نے کوئلہ بلاک الاٹمنٹ میں بے ضابطگی سے منسلک مبینہ منی لانڈرگ کے ایک معاملے میں آج صنعتکار اور کانگریس لیڈر نوین جندل اور 14 دیگر کے خلاف چارج شیٹ دائر کر دیا۔
View more
Sun, 15 Jul 2018 00:04:11
گجرات کے سابق وزیر اعلی شنکر سنگھ واگھیلا کے بیٹے مہندر سنگھ واگھیلا بی جے پی میں شامل ہوئے۔وہ دو بار کانگریس کے ممبر اسمبلی رہ چکے ہیں۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 23:53:09
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں نے ہفتہ کے روز یہاں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابقہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے بیان کہ ’اگر نئی دہلی (مرکزی حکومت) پی ڈی پی کو توڑنے اور عوام کے ووٹوں پر شب خون مارنے کی مرتکب ہوئی تو کشمیر میں نئے صلاح الدین (حزب المجاہدین سپریم کمانڈر سید صلاح الدین) اور یاسین ملک (جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ چیئرمین) جنم لے سکتے ہیں‘ کے خلاف احتجاجی دھرنا دی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy