Sat, 14 Jul 2018 20:48:20
الال میں سومیشور ، اوچیلا اور موکاچیری وغیرہ علاقوں میں اٹھتی ہوئی اونچی اونچی سمندری لہروں کی وجہ سے کٹاؤ اور گھروں کو نقصان پہنچنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 20:46:28
سنتے کٹّے قریب کار اور ٹیمپو کے درمیان ہوئے تصادم میں دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دو لوگوں کو شدید زخمی حالت میں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 20:42:50
بینگلورو منگلورو ہائی وے پر تلپاڈی کے قریب ایک کار بے قابو ہوکر سڑک کنارے موجود بس اسٹاپ سے ٹکرائی اور پوری طرح الٹ گئی، لیکن خوش قسمتی سے کار کے مسافر وں کو زیادہ چوٹیں نہیں آئیں اور وہ سب معجزاتی طور پر بال بال بچ گئے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 20:40:44
پتور تعلقہ کے کیمانے نامی گاوں میں قتل کے معاملے نامزد ملزم نے تالاب میں کود کر خود کشی کر لی۔ ہلاک ہونے والے شخص کا نام دنیش (35سال) بتایا جاتا ہے جو ماجلاڈکا ہاؤس کا رہنے والا تھا۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 20:33:23
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور تعلقہ میں چلتی بائک پر ایک گھنا درخت گرنے کے نتیجے میں بائک پر سوار دونوں لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ آج سنیچر شام کو پیش آیا۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 14:12:29
بھٹکل کا قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے اسی سال اکتوبر میں پانچ روزہ میڈیا ورک شاپ منعقد کیا جارہا ہے جس میں میڈیا کے میدان میں دلچسپی رکھنے والے طلبا کو میڈیا کے تعلق سے بھرپور معلومات فراہم کی جائے گی اور اُنہیں آگے کے مراحل بھی طئے کرنے ہرممکن سہولیات فراہم کی جائے گی۔ اس بات کی اطلاع تنظیم کی میڈیا واچ کمیٹی کے کنوینر جناب آفتاب حُسین کولا نے دی ۔ انہوں نے بتایا کہ ورک ش
View more
Sat, 14 Jul 2018 12:25:20
سی بی آئی نے جمعرات کو دہلی ہائی کورٹ کو اشارہ دیا ہے کہ وہ جے این یو اسٹوڈنٹ نجیب احمد کے غائب ہونے کے معاملے کی جانچ بند کرسکتے ہیں کیوں کہ اس معاملے میں کوئی ثبوت ہاتھ نہیں لگا ہے۔
View more
Sat, 14 Jul 2018 12:16:33
امریکی پورن اسٹار سٹورمی ڈینیئلز کو ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس کے ایک عریاں کلب سے ’گرفتار‘ کر لیا گیا ہے۔بی بی سی کے مطابق، یہ بات ان کے وکیل نے بتائی ہے۔
View more