Sat, 10 Nov 2018 04:14:24
چھتیس گڑھ میں انتخابی مہم زوروں پر ہے اور تمام بڑے سیاسی پارٹی ووٹروں کو لبھانے میں لگی ہیں ۔ ووٹرس کو لبھانے کے لیے خصوصی طور پر دو ہی چیزوں کے قریب ہے ۔ پہلی چیزمفت چاول اور دوسری چیز شراب۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 04:04:00
نوٹ بندی کی دوسری سالگرہ پر ویلفےئرپارٹی دہلی پردیش نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور پورے دہلی میں ریلی کا بھی اہتمام کیا ۔وکاس پوری میں پردیش صدر سراج طالب نے مرکزی حکومت پر نشانہ لگاتے اس دن کو سیاہ دن بتایا اور نوٹ بندی کوبڑاگھوٹالہ اور ملک کے ساتھ دھوکہ قراردیاہے۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 03:20:29
فرقہ پرست تنظیموں بشمول بی جے پی کی مخالفت کی پروا کئے بغیر ریاستی حکومت کی طرف سے سنیچر 10 نومبر کو شیر میسور ٹیپوسلطان کی جینتی تقریبات کا اہتمام شاندار پیمانے پر کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کل ودھان سودھا کے بینکویٹ ہال میں یہ تقریب منعقد کی جائے گی۔ تقریب کے دوران ریاست کے کسی بھی حصے میں کوئی گڑبڑ نہ ہونے پائے اس کے لئے مختلف اضلاع بشمول کورگ، میسور، منڈیا، کولار، بنگلور وغیرہ میں سخ
View more
Fri, 09 Nov 2018 23:41:18
دبئی عرب امارات میں ہورہے حفظ قرآن کے بین الاقوامی مقابلے میں جہاں ہندوستان کی نمائندگی ضلع جنوبی کینرا کے انچارج وزیر یو ٹی قادر کی دخترحافظہ حوّا نسیمہ (13سال)کررہی ہے ،
View more
Fri, 09 Nov 2018 23:33:06
حکومت کرناٹکا کی جانب سے 10نومبر کو ریاست گیر پیمانے پر حضرت ٹیپو سلطان کی جینتی منائی جانے والی ہے۔ فرقہ پرست طاقتیں اس کی مخالفت کررہی ہیں۔ گزشتہ سالوں میں بھی ٹیپو جینتی منانے کے موقع پر ریاست کے کچھ مقامات پر ناخوشگوار واقعات اور تشددکے معاملے سامنے آئے تھے۔
View more
Fri, 09 Nov 2018 04:07:23
تعلقہ کے مرڈیشور کے قریب بنگارمکّی نیشنل ہائی وے پر کار اور بائک کی ٹکر میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار اس کی اہلیہ شدید زخمی ہوگئی۔ حادثہ جمعرات کو پیش آیا۔
View more
Fri, 09 Nov 2018 04:00:47
تعلقہ کے گوکرن سمندر میں غرق ہوکر دو سیاح ہلاک ہوگئے، البتہ دو دیگر سیاحوں کو ڈوبنے سے بچالیا گیا۔ حادثہ جمعرات کو پیش آیا۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 23:15:28
الیکشن کمیشن نے میزورم کے کولاسک میں منگل کو ہو نے والے پرتشدد واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور ریاست میں تمام فریقوں سے پرامن انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے مل کرکام کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 22:12:27
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں راحت کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نرمی کا فائدہ گھریلو سطح پر ایندھن کی قیمت میں کمی کے طور پر مل رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy