Sun, 11 Nov 2018 00:01:19
آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندرابابونائیڈواگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی سے مقابلہ کرنے کے لیے حزب اختلاف کی جماعتوں کو متحد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 23:52:54
نریندرمودی حکومت کے بڑے حکام نے بھلے ہی یہ کہہ دیا ہو کہ مرکزکوآربی آئی کا پیسہ نہیں چاہیے لیکن آر بی آئی کی زبردست رقم سے مرکزکی نگاہیں ہٹ نہیں رہی ہیں۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 23:47:48
قومی دارالحکومت میں ہفتہ کو درجہ حرارت میں کمی کی وجہ سے صبح میں سردی کا احساس ہوا۔اس دوران کم از کم درجہ حرارت 12 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 23:43:59
اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے رام مندر معاملے کو لے کر کانگریس سے پوچھا کہ کہ اسے بھگوان رام کی فکر ہے یا مغل بادشاہ بابر کی۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 23:36:17
تلنگانہ میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں سی پی آئی کو تین سیٹ دئیے جانے کے کانگریس کے یکطرفہ اعلان پر بایاں محاذنے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 23:32:12
چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات 2018 کے پیش نظر بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے قرارداد جاری کیا۔اس دوران ان کے ساتھ وزیر اعلی رمن سنگھ موجود رہے۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 14:24:48
رکاری طور پر ٹیپو جینتی منانے کے خلاف اپنے منصوبے کے مطابق فرقہ پرست ہندوتنظیموں نے منگلورو اور اڈپی وغیرہ میں احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کیا تھا جس کے نتیجے میں پولس نے کئی لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق قریبی علاقوں کورگ اور مڈکیری میں بھی بی جے پی سمیت دیگر شدت پسند تنطیموں کے کئی لوگوں کو حراست میں لیا گیاہے۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 12:42:01
کرناٹک میں ٹیپو سلطان کی جینتی منانے کو لے کر ہنگامہ جاری ہے۔ کرناٹک حکومت 2016 سے ٹیپو سلطان کی جینتی منا رہی ہے۔ جبکہ بی جے پی نے اس پروگرام کو روکنے کی دھمکی دی ہے، جس کے بعد ہبلی، دھارواڑ اور شموگا سمیت کرناٹک کے کئی شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس بار جینتی پر کئی پروگرام منعقد کرنے کا منصوبہ ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ٹیپو جینتی پر سیاسی ماحول گرم ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy