Sun, 11 Nov 2018 14:28:46
چند مہینوں کے اندردرپیش پارلیمانی انتخابات کے لئے سرکاری سطح پر تیاریوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اسی کڑی کے طور پرضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں ووٹنگ کے لئے استعمال ہونے والی وی وی پیاٹ(VVPAT)مشینوں کی کارکردگی کے بارے میں جانچ پڑتال کی گئی ۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 12:09:31
ہندوستان کی جنگ آزادی کیلئے مسلمانوں نے جتنا خون بہایا ہے اتنا کسی اور قوم نے پسینہ تک نہیں بہایا۔پھر بھی آج اغیار مسلمانوں سے انکی شہریت ہونے کا ثبوت مانگتے ہیں۔پہلے تو یہ صرف ہمیں نشانہ بنایا کرتے تھے لیکن اب یہ لوگ اسلام کی معزز شخصیات اور ہندوستان کی جنگ آزادی کے اولین مجاہدین کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں
View more
Sun, 11 Nov 2018 12:01:17
بروہت بنگلور مہانگر پالیکے ( بی بی ایم پی ) میں دوبارہ جائیداد ٹیکس کا معاملہ سر اٹھانے لگا ہے ۔حکمران کانگریس اور جنتادل (سکیولر) نے جائیداد ٹیکس میں ترمیم کا منصوبہ بنایا ہے ۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 11:55:28
پونزی کمپنی امبیڈنٹ کے دھوکہ دہی معاملہ میں ملوث بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) لیڈر و سابق وزیر جناردھن ریڈی کی پولیس کو چار دنوں سے تلاش تھی۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 11:53:19
یہاں جے ایم ایف سی کورٹ کے بالمقابل ہوئے ایک سڑک حادثہ میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی، جبکہ دیگر پانچ شدید زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ حادثہ اتوار صبح قریب 6:30 بجے پیش آیا۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 11:50:38
تین سال قبل سابق وزیراعلیٰ سدارامیا کے دور اقتدار میں سرکاری سطح پر ٹیپو جینتی منانے کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ دراصل جنگ آزادی کے اولین مجاہدحضرت ٹیپو سلطان شہیدؒ کے چاہنے والوں کا یہ دیرینہ مطالبہ تھا کہ دیگر عظیم شخصیتوں کی طرح حضرت ٹیپو سلطانؒ کا جنم دن بھی سرکاری سطح پر منایا جائے ۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 11:42:57
آنے والے لوک سبھا انتخابات کی تیاری کے پیش نظر کانگریس پارٹی نے اپنا منشور ترتیب دینے کے لئے سابق وزیر مالیات پی چدمبرم کی زیر قیادت منشور سازی کے لئے 20ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔اس بات کی اطلاع راجیہ سبھا رکن و اے آئی سی سی کے تحقیقاتی شعبہ کے سربراہ پروفیسر ایم وی راجیو گوڈا نے دی۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 11:35:27
عالمی سطح پر رقوم کی ترسیلات کے سب سے بڑے نیٹ ورک "سویفٹ سسٹم" نے امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیوں کے اعلان کے بعد ایرانی بنکوں کو مرحلہ وار سسٹم سے الگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy