Mon, 13 May 2019 17:52:40
وزیراعظم نریندر مودی کے بالاکوٹ ایئر اسٹرائک کے بارے میں تازہ بیان سے تنازعہ کھڑ ا ہوگیا ہے اور اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے اس کی مذمت کی ہے
View more
Mon, 13 May 2019 17:43:42
دہلی میں جمہوریت کا سب سے بڑا تیوہار بڑے جوش و خروش سے منایا گیا اور ہر تیوہار کی طرح اس تیوہار کا جوش بھی سب سے زیادہ اقلیتوں، غریبوں اور سماج کے مڈل کلاس طبقہ کے علاقوں میں نظر آیا۔
View more
Mon, 13 May 2019 16:24:13
ساگر روڈ پر واقع کیِترے نامی دیہات میں ایک مزدور اُس وقت ہلاک ہوگیا جب وہ سر پر سُپاری کے درخت لادے ندی کو پارکرنے ندی میں اُتر رہا تھا کہ اچانک پیر پھسل کر ندی میں گرگیا، جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ آج پیر کی صبح پیش آیا۔ مرنے والے کی شناخت بھٹکل جالی کے رہنے والے مہادیو سومیّا گونڈا (55) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 13 May 2019 16:11:40
کرناٹکا ہائی کورٹ کے مؤظف جسٹس ناگ موہن داس نے جنگلاتی زمین اتی کرم کرنے والوں کے حقوق کے لئے جد وجہد کرنے والی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دستور میں اتی کرم کرنے والوں کے مسائل کاحل موجود ہے۔
View more
Mon, 13 May 2019 12:39:54
بھٹکل سے قریب 25 کلو میٹر دور منکی سمندر کنارے ایک نامعلوم جوان خاتون اور دو لڑکیوں کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں جن کے تعلق سے سمجھا جارہا ہے کہ یہ تینوں ماں اور بیٹیاں ہیں۔ شبہ ہے کہ ماں نے اپنی دو بیٹیوں کو پہلے رسی سے باندھ کر سمندر میں پھینکا ہوگا، پھرخود سمندر میں چھلانگ لگاتے ہوئے خودکشی کی ہوگی۔
View more
Mon, 13 May 2019 12:27:59
آئی پی ایل 2019 کے فائنل میں دلچسپ میچ میں ممبئی انڈینس نے آخری گیند پرچنئی سپرکنگس کو شکست دے کرخطاب پرقبضہ کرلیا۔ روہت شرما کی قیادت میں ممبئی انڈینس ایک بارپھرچمپئن بن گئی۔ ممبئی انڈینس چوتھی بارچمپئن بنی ہے۔ آئی پی ایل 12 کے فائنل میں ممبئی انڈینس نے چنئی سپرکنگس کو ایک رنوں سے شکست دے کرآئی پی ایل پرقبضہ کرلیا۔
View more
Mon, 13 May 2019 10:42:24
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں سات ریاستوں کی59سیٹوں پر آج تقریباً63.3فیصد ووٹ ڈالے گئے جس میں مغربی بنگال میں سب سے زیادہ80.16فیصد سے زیادہ لوگوں نے ووٹ کے حق کا استعمال کیا-
View more
Sun, 12 May 2019 20:16:47
بھٹکل تعلقہ کے بیلکے گرام پنچایت حدود کے گورٹے میں ایک نوجوان نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی، واردات آج اتوار صبح قریب 10:30 بجے پیش آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy