Sat, 13 Jul 2019 21:22:55
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں دو روزہ صفائی مہم کا آغاز کیا۔انہوں نے پارلیمنٹ ارکان سے صفائی مہم کے اس قرارداد کو پارلیمنٹ سے ہر گاؤں تک لے جانے کی اپیل کی۔
View more
Sat, 13 Jul 2019 21:06:16
گوامیں بی جے پی حکومت کی کابینہ میں توسیع ہوگئی ہے۔اس میں کانگریس سے آئے تین ممبران اسمبلی کو کابینہ میں جگہ دی گئی ہے۔
View more
Sat, 13 Jul 2019 20:57:57
جنوبی کینرا ضلع میں ڈینگی بخارمیں مبتلا ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھاری اضافہ ہوا ہے اور یکم جولائی سے 12جولائی تک ڈینگی کے 124معاملات سامنے آئے ہیں۔
View more
Sat, 13 Jul 2019 16:57:13
ہریانہ کے کروکشیتر میں چلتی بس میں آگ لگنے سے 2 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس واقعہ میں 12 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبریں بھی ہیں۔
View more
Sat, 13 Jul 2019 16:47:48
مہاراشٹر کے حساس شہر دھولیہ میں گستاخ رسول ﷺ کی گرفتاری کے لئے احتجاج کرنے والوں پر پولس نے لاٹھی چارج اور فائرنگ کی۔نیز مظاہرین میں سے 25افراد پر مختلف دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کردیا،
View more
Sat, 13 Jul 2019 13:44:43
کرناٹک میں جاری سیاسی بحران کے درمیان کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی پیسے کے دم پر حکومت گرا رہی ہے۔ ہتک عزت کے ایک معاملے میں احمد آباد کی عدالت میں پیشی کے بعد راہل نے کہاکہ بی جے پی ریاستی حکومت کو گرانے کے لئے پیسے کا استعمال کر رہی ہے۔
View more
Sat, 13 Jul 2019 13:37:15
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) ترمیمی بل 2019اور ان لا ء فل ایکٹیوٹیزایکٹ ترمیمی بل 2019کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے آئین میں دیئے گئے انفرادی حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے لہذاان قوانین میں ترمیم کرنے کے بجائے ان کو فورا منسوخ کرنا چاہئے۔
View more
Sat, 13 Jul 2019 12:30:50
شادی کرنے کے بہانے نوجوانوں لڑکیوں کو پھنسانے اور پھر ان کوسائنائیڈ زہر کھلا کرقتل کرنے کے بعد زیورات لوٹ کر فرار ہونے کے لئے سائنائڈ موہن کے نام سے معروف سلسلہ وار قاتل پر قتل کا 17واں معاملہ بھی ثابت ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy