Fri, 12 Jul 2019 23:06:04
سپریم کورٹ نے مرکز کے زیر انتظام ریاست میں افسران کی رسہ کشی کے سلسلے میں مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائرکی گئی پانڈیچیری کی لیفٹیننٹ گورنر بیدی کی عرضی پر سماعت کرنے سے جمعہ کو انکار کر دیا۔
View more
Fri, 12 Jul 2019 22:51:12
گزشتہ ماہ جھارکھنڈ کے سرائے کیلا کھرساواں ضلع میں تبریز انصاری کی چوری کے الزام میں پٹائی کے بعد ہوئی موت کامعاملہ میڈیا کی سرخیاں بن گیا تھا۔
View more
Fri, 12 Jul 2019 22:47:08
کرناٹک میں جاری گھمسان پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے معاملے کو منگل تک کے لئے ٹال دیا ہے اور کہا کہ جب تک صورتحال برقرار رہے۔
View more
Fri, 12 Jul 2019 22:41:18
سی ایم نتیش کمار نے جمعہ کو ایک بار پھر بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دئیے جانے کا مسئلہ اسمبلی میں اٹھایا۔نتیش کمار اسمبلی میں آر جے ڈی کے سینئر لیڈر عبدالباری صدیقی کے ریاست میں پنشن سے فائدہ اٹھانے والے لوگوں کے مسئلے پر اٹھائے گئے سوالات کا جواب دے رہے تھے۔
View more
Fri, 12 Jul 2019 22:38:00
کناڈا میں ہندوستان کے ہائی کمشنر وکاس سوروپ کو وزارت خارجہ میں پاسپورٹ، ویزا، کاؤنسلر اور غیر مقیم ہندوستانیوں کے امور کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy