Sun, 14 Jul 2019 22:27:55
کرناٹک میں حکمران اتحاد کے ممبران اسمبلی کی خریدو فروخت کر کے ریاست کی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کے کانگریس جد(ایس) کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایگزیکٹو چیئرمین جگت پرکاش نڈا نے اتوار کو کہا کہ یہ کانگریس کا اندرونی مسئلہ ہے جو راہل گاندھی کے استعفے سے شروع ہواہے۔
View more
Sun, 14 Jul 2019 22:19:58
پنجاب کی کابینہ میں ردوبدل کے بعد اہم وزارت ہاتھ سے جانے کے بعد سے خفا کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے امریندر سنگھ کی کابینہ سے استعفی دے دیا ہے۔
View more
Sun, 14 Jul 2019 22:13:49
باغی کانگریس ممبر اسمبلی ایم ٹی بی ناگراج اتوار کی صبح اپنے ساتھی باغی ممبر اسمبلی سدھاکر کو منانے کے لئے ممبئی پہنچ گئے ہیں۔
View more
Sun, 14 Jul 2019 22:09:19
مرکز کے اقتدار میں اترپردیش کی دھمک اگرچہ سب سے اوپر ہو لیکن صحت کے معاملے میں یہ ریاست ملک میں سب سے نچلے پائیدان پر کھسک گئی ہے۔
View more
Sun, 14 Jul 2019 22:06:51
مرڈیشور میں سیاحت کے لئے پہنچے بنگلور کے تین سیاحوں کو اُس وقت بچالیا گیا جب وہ بحر عرب کی اونچی اٹھتی لہروں کی زد میں آکر ساحل سے کافی دور چلے گئے تھے اور غوطے کھارہے تھے، اُنہیں ضدی لہریں واپس کنارے پہنچنے نہیں دے رہی تھی جس سے وہ سمندر کے بیچوں بیچ بری طرح پھنس گئے تھے۔
View more
Sun, 14 Jul 2019 22:02:55
ہندوستان کے دباؤ میں آخر پاکستان نے کرتارپور کوریڈور کو لے کر تمام مطالبات مان لی ہے۔واہگہ، پاکستان کی طرف ہوئی میٹنگ میں ہندوستان اور پاکستان کے حکام کی ملاقات ہوئی،
View more
Sun, 14 Jul 2019 21:55:12
آنکھوں سے معذور لوگ بھی اب جعلی نوٹوں کی شناخت آسانی سے کر سکیں گے۔اس کے لئے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) ایک موبائل ایپلی کیشنز (موبائل ایپ) لے کر آ رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy