Sun, 04 Aug 2019 00:10:52
گجرات کے گودھرا شہر میں کل تین مسلم نوجوانوں کی نامعلوم لڑکوں نے پٹائی کر دی۔پٹائی کے بعد متاثر نوجوانوں کے خاندان نے الزام لگایا ہے کہ’جے شری رام‘ کہنے سے انکار کرنے پر لڑکوں کی پٹائی کی گئی ہے۔
View more
Sun, 04 Aug 2019 00:07:33
مہاراشٹر کے تھانے میں تین طلاق کا معاملہ سامنے آیا ہے۔مسلم خاتون نے تین طلاق دینے پر اپنے شوہر کے خلاف ممبرا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Sun, 04 Aug 2019 00:00:45
کانگریس ممبر اسمبلی تنویر سیٹھ نے کرناٹک کے وزیراعلیٰ یدی یورپا کو خط لکھ کر عیدالاضحی کے سبب پولیس سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے
View more
Sat, 03 Aug 2019 23:52:27
ی ایس پی سربراہ مایاوتی نے گجرات حکومت کی کتابوں میں بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے غلط نعرے کو پڑھائے جانے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sat, 03 Aug 2019 23:48:59
نیشنل میڈیکل کمیشن بل (این ایم سی) کے خلاف ریزیڈنٹ ڈاکٹر ہڑتال پر ہیں۔ایمس، صفدر جنگ، سمیت دہلی کے زیادہ تر ہسپتالوں کے ڈاکٹر ہڑتال کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 03 Aug 2019 23:45:50
جموں وکشمیرکے حالات کو دیکھتے ہوئے سری نگر میں واقع پالی ٹیکنیک کالج کے پرنسپل نے طالب علموں کے فوری ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sat, 03 Aug 2019 13:30:32
موٹر گاڑیاں چوری کرنے والی ٹیم کے دو مشکوک افراد کو برہماور پولیس نے گرفتار کرلیا ہے اوران کے ذریعے چوری کرکے فروخت کی گئی 5کاریں ضبط کی ہیں۔گرفتار کیے گئے ملزمین کے نام عبداللہ اور محمد سفان ہیں۔
View more
Sat, 03 Aug 2019 13:24:45
حالانکہ جمعہ کے دن بھی جنوبی کینرا کے مختلف اسپتالوں میں الگ الگ اقسام کے بخار میں مبتلا 74نئے مریض داخل ہونے کی رپورٹ کی موصول ہوئی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy