Mon, 05 Aug 2019 22:54:19
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے قومی طبی کمیشن (این ایم سی) بل میں کچھ دفعات کے خلاف آٹھ اگست کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 05 Aug 2019 22:41:37
دارالحکومت کے ممتاز تعلیمی ادارے جے این یو کی سیکنڈ ایئر کی اسٹوڈنٹ کے ساتھ کیب ڈرائیور کی طرف سے مبینہ طور پر ریپ کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Mon, 05 Aug 2019 22:38:33
سال 2013 میں جنوبی دہلی کے ایک شخص نے اپنے گھر میں کرایہ پر رہنے والی امریکی خاتون سے ڈیجیٹل ریپ کیا تھا۔متاثرہ خاتون نے نچلی عدالت میں اس کی شکایت کی۔
View more
Mon, 05 Aug 2019 22:28:24
آل انڈیامائنارٹیزفرنٹ(اے آئی ایم ایف) کے قومی صدراورسینئرصحافی ایس ایم آصف نے جموں وکشمیرپرلئے گئے حکومت کے فیصلے کاگرمجوشی کے ساتھ خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ ان کی پارٹی جموں وکشمیرکے فیصلے پرمرکز کی حمایت کرے گی۔
View more
Mon, 05 Aug 2019 22:21:31
آرٹیکل 370 پر مرکزی حکومت کے فیصلے کے بعد اس پر بحث جاری ہے۔اسی تناظر میں سابق اٹارنی اوربین الاقوامی عدالت میں کلبھوشن جادھو کا کیس لڑنے والے ہریش سالوے کا بیان سامنے آیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy