Thu, 17 Oct 2019 12:09:51
موگلی ہونڈا چرچ کے پیچھے واقع جناب محمد ناصر بیری کے مکان پر چوری کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے الماری میں رکھی 15ہزار روپئے نقد لے کر فرار ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 17 Oct 2019 12:01:24
مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ کی 46 اسمبلی سیٹوں کے لئے 21 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات کے واسطے کل 676 امیدواروں میں سے صرف 30 خواتین امیدوار انتخابی میدان میں ہیں جس سے واضح ہوجاتا ہے کہ ایک بار پھر سبھی سیاسی جماعتوں نے خواتین كو 33 فیصد ریزرویشن دینے کا وعدہ پورا نہیں کرپائی ہیں۔
View more
Thu, 17 Oct 2019 11:46:47
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ (سی پی آئی ایم) کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے بدھ کے روز کہا کہ نوٹ بندی اور’ اشیاء اور خدمات ٹیکس‘ (جی ایس ٹی) جیسی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہی آج ملک میں اقتصادی مندی کادور آیا ہے اور بڑھتی مہنگائی سے عوام پریشان ہیں۔
View more
Thu, 17 Oct 2019 11:37:42
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نوبل انعام سے سرفراز ماہر اقتصادیات ابھیجیت بنرجی نے جب اقتصادی بحران کے سلسلے میں آگاہ کیا تھا تو حکومت میں کسی نے ان کی بات ہی نہیں سنی۔
View more
Thu, 17 Oct 2019 11:32:00
بی جے پی حکومت آرایس ایس کے اشارے پرکام کر رہی ہے۔ حکومت کا رپوریٹ کارڈ پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے سے قبل آر ایس ایس سربراہ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔ بی جے پی حکومت کے دور میں ملک کی جمہوریت و آئین پر خطرہ منڈلا رہا ہے، ووٹ کی طاقت کے استعمال سے جمہوریت کو بچانے کا یہی وقت ہے۔ یہ باتیں راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے بدھ کے روز کہیں۔ وہ یہاں راجیو گاندھی بھون میں میڈیا کے نمائندں سے بات کر رہے
View more
Thu, 17 Oct 2019 11:09:13
سعودی پریس ایجنسی نے پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ بدھ کے روز یہاں پیش آئے بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 35زائرین جاں بحق ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 17 Oct 2019 10:43:08
کینیڈا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ترکی کے لیے نئے ایکسپورٹ پرمٹس بالخصوص عسکری ساز و سامان کی برآمدات سے متعلق اجازت ناموں کا اجراء عارضی طور معطل کر دیا ہے۔
View more
Thu, 17 Oct 2019 10:37:42
قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ کا کہنا ہے کہ "ترکی کا خود کو دہشت گرد گروپوں سے بچانے کے لیے کام کرنا کوئی جرم نہیں"۔
View more
Thu, 17 Oct 2019 10:30:25
کانگریس نے پنجاب اور مہاراشٹر کو آپریٹو (پی ایم سی) بینک گھپلے کی وجہ صدمے میں آئے کئی اکاؤنٹ ہولڈروں کی موت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو چیلنج کیا ہے کہ اگر ان میں ہمت ہے تو وہ 24 گھنٹے کے اندر بینک سے رقم نکالنے پر عائد پابندی ہٹانے کا اعلان کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy