Mon, 28 Oct 2019 17:43:40
چھتیس گڑھ کے ککونڈا گاؤں ضلع میں دیوالی کی رات پٹاخہ دکان میں آگ لگنے سے دکان کے مالک سمیت تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 28 Oct 2019 17:40:51
ہریانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے پر جننائک جنتا پارٹی کے رہنما اور نائب وزیر اعلی دشینت چوٹالہ کا بیان آیا ہے۔
View more
Mon, 28 Oct 2019 17:36:42
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بھیڑ تشدد کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پورا ملک پریشان ہے اور ایسے واقعات نہیں ہونا چاہئے۔ بی جے پی لیڈروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بھی اس کو روکے اور بی جے پی کے لیڈروں کو بھی اس طرح کا پیغام دینا چاہئے۔
View more
Mon, 28 Oct 2019 12:18:06
کرناٹک بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈروں نے پارٹی رہنماؤں کی مخالفت کے باوجود اسمبلی کے آئندہ ضمنی انتخابات میں نااہل قرار دیئے گئے ممبران اسمبلی کو پارٹی امیدوار بنائے جانے کے اشارے دیئے ہیں۔
View more
Sun, 27 Oct 2019 23:48:37
ہندومہا سبھا کے لیڈر کملیش تیواری کی بیوی کرن تیواری اپنے شوہر کی موت کی جاری تحقیقات سے مطمئن نہیں ہے اور اس لئے انہوں نے اس معاملے کی ابھی این آئی اے کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 27 Oct 2019 23:39:58
مہاراشٹر میں این سی پی کے نو منتخب رکن اسمبلی 30 اکتوبر کو یہاں ملاقات کرکے ایوان کے لئے اپنے لیڈر کا انتخاب کریں گے۔
View more
Sun, 27 Oct 2019 23:36:38
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے مرکزاور ریاستی حکومت پر عوامی مفادات کی اندیکھی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ترقی کا ڈنکا پیٹ کرسیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy