Tue, 28 Jul 2020 21:17:32
ملائیشیا کی ایک عدالت نے میگا کرپشن اسکینڈل کا سامنا کرنے والے سابق وزیرِ اعظم نجیب رزاق کے خلاف ایک مقدمے میں عائد تمام الزامات کو درست قرار دے دیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2020 21:14:10
مصر کی ایک عدالت نے ٹک ٹاک پر رقص کی 'قابلِ اعتراض' ویڈیوز پوسٹ کرنے کے الزام میں پانچ خواتین کو دو، دو سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2020 21:07:55
کرناٹک میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ساتویں جماعت کی کتابوں میں میسور مملکت کے حکمراں رہے ٹیپو سلطان سے متعلق باب کا ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2020 20:53:20
مہلک اور خوفناک عالمی وبا وائرس (کووڈ-19) کا قہر رکنے کا نام نہیں رہا ہے اور 6.56 لاکھ سے زیادہ افراد فوت ہوچکے ہیں،
View more
Tue, 28 Jul 2020 20:49:06
دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس سے کہا ہے کہ وہ اسپیشل کمشنر آف پولیس (سی پی) کی اس آرڈر کی کاپی کو پیش کرے جسے فساد متاثرین دو خاندانوں کے ارکان کی جانب سے عدالت عالیہ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2020 20:46:30
سپریم کورٹ نے اترپردیش کے خونخوار مجرم وکاس دوبے اور اس کے گینگ کی مڈبھیڑ کی تفتیش کے لیے تشکیل دیئے گئے کمیشن کو دوبارہ تشکیل دینے کی عرضی منگل کے روز خارج کر دی ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2020 20:43:06
کیرالہ کی سماجی کارکن ریحانہ فاطمہ نے اپنے نیم برہنہ جسم پر بچوں سے پینٹنگ کرواتے ہوئے ویڈیو جاری کرنے کے معاملے میں عبوری ضمانت کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2020 20:40:10
کشمیر میں فور جی انٹرنیٹ کی بحالی کے کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت منگل کے روز 7 اگست تک ملتوی کردی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy